-
فلم محمد رسول اللہ(ص) ریلیز ہوگئی
Aug ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۴:۰۶رسول اکرم (ص) کی حیات طیبہ کے بارے میں ایران میں تیار ہونے والی فلم محمد رسول اللہ بیک وقت ایران اور کینیڈا میں ریلیز ہوگئی۔
-
سعودی اتحاد نے یمن میں کلسٹربم برسائے ہیں۔ ہیومن رائٹس واچ
Aug ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۳:۰۲ہیومن رائٹس واچ نے اعلان کیا ہے کہ یمن پر جارحیت کے دوران کلسٹر بموں اور میزائیلوں کا استعمال ہوا ہے۔
-
اوباما کوایران کے ساتھ ایٹمی سمجھوتے کی کامیابی کا یقین
Aug ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۳:۰۱امریکی صدرباراک اوبامہ نے ایران کے ساتھ ایٹمی سمجھوتے میں پیشرفت کا یقین ظاہرکیا ہے
-
بحرین کے مختلف علاقوں میں آمریت مخالف مظاہرے جاری
Aug ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۲:۱۶بحرینی عوام نے مظاہرے کرکے سیاسی قیدیوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
یمن میں آل سعود کے جرائم جاری
Aug ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۲:۱۳یمن پر آل سعود کے تازہ ترین حملوں میں کئی افراد شہید اور زخمی ہو گئے ہیں
-
ایرانی قالین کی برآمدات میں اضافہ
Aug ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۱:۱۰ایران کے ہاتھ کے بنے ہوئے قالین دنیا کے اسّی ممالک کو برآمد کئے جاتے ہیں۔
-
پاکستان کے سابق وزیرپیٹرولیم حراست میں
Aug ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۷:۵۸پاکستان کے سابق وفاقی وزیر پٹرولیم اورصوبہ سندھ ہائرایجوکیشن کمیشن کے موجودہ چیئرمین ڈاکٹرعاصم حسین کوحراست میں لے لیا گیا
-
ہندوستانی ریاست گجرات میں تشدد، تین افراد ہلاک، کئی شہروں میں کرفیو
Aug ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۷:۴۵ہندوستان کی ریاست گجرات میں تشدد کے واقعات میں تین افراد کی ہلاکت کے بعد کئی شہروں میں کرفیو لگا دیا گیا ہے-
-
پناہ گزیں، افغان حکومت کے لئے ایک اہم چیلنج ہیں۔ اشرف غنی
Aug ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۷:۱۳صدر افغانستان نے پناہ گزینوں کےمسئلے کو افغان حکومت کےلئے ایک اہم چیلنج قرار دیتے ہوئے علاقائی ملکوں سے تعاون کی اپیل کی ہے-
-
شام میں داعش کے ہاتھوں کیمیاوی ہتھیاروں کا استعمال
Aug ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۷:۰۰ڈاکٹروں کی عالمی تنظیم نے شمالی شام میں داعش کے ہاتھوں کیمیاوی ہتھیاروں کے استعمال کی خبردی ہے