-
دشمن یافا آپریشن سے حیران رہ گیا، آپریشن کا اگلا مرحلہ اہم موڑ ثابت ہوگا: سید عبدالملک بدرالدین الحوثی
Jul ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۸یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سربراہ نے اپنے خطاب میں کہا کہ صیہونی دشمن پناہ گزینوں کی پناہ گاہوں اور ان علاقوں پر توجہ مرکوز کیے ہوئے ہے جنہیں غزہ میں لوگوں کے بے گھر ہونے کے بعد محفوظ علاقے قرار دیا گیا ہے۔
-
ایک بار پھر ہد ہد نے پورے اسرائیل کو ہلا کر رکھ دیا، حزب اللہ کے اس کارنامے سے دشمنوں کے چھوٹے پسینے +ويڈيو
Jul ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۵حزب اللہ کے " ہد ہد" ڈرون طیارے نے ایک بار پھر مقبوضہ فلسطین میں پرواز کرکے ویڈیو گرافی کی ہے۔
-
حزب اللہ نے پھر کیا کمال، مقبوضہ فلسطین پر ڈرونز اور راکٹوں کی بارش
Jul ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۳صہیونی میڈیا نے مقبوضہ فلسطین کے شمال میں حزب اللہ کے ڈرون اور راکٹ حملوں اور اس علاقے میں خطرے کے سائرن بجنے کی اطلاع دی ہے۔
-
یمنی ڈرون نے صیہونی حکام کی اڑائی نیند، یافا نامی ڈرون کا ویڈیو آیا سامنے
Jul ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۹گذشتہ دنوں میں یمن کا ایک بڑا ڈرون طیارہ سمندر کی طرف سے نیچی اڑان کے ساتھ تل ابیب میں داخل ہوا اور ایک عمارت سے ٹکرا گیا۔ اب اس یافا نامی ڈرون کا ویڈیو سامنے آیا ہے۔
-
یمنی ڈرون تل ابیب میں ایک عمارت سے ٹکرا گیا، نیا ویڈیو سامنے آیا
Jul ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۷جمعے کی صبح صیہونی میڈیا ذرائع نے رپورٹ دی تھی کہ ایک بڑا ڈرون طیارہ سمندر کی طرف سے نیچی ڑان کے ساتھ تل ابیب میں داخل ہوا اور ایک عمارت سے ٹکرا گیا۔
-
یمن کے ڈرون حملے کو روکنے کی ناکامی کا اعتراف، ڈینیل ہاگاری
Jul ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۶صیہونی حکومت کی فوج کے ترجمان ڈینیل ہاگاری نے یمن کے ڈرون حملے کو روکنے ميں ناکامی کا اعتراف کیا ہے۔
-
تل ابیب پر ڈرون حملے کا ایک اور ویڈیو سامنے آیا
Jul ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۷یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحییٰ السریع نے تل بیب کے خلاف اپنے یافا نامی ایک ڈرون کے ذریعےخصوصی آپریشن کی خبر دی تھی جس کے بعد صیہونی ذرائع ابلاغ نے یہ اعتراف کیا تھا کہ امریکی سفارتخانے کے قریب ایک دھماکہ ہوا ہے۔
-
تل ابیب پر یمنی مسلح افواج کی بڑی کارروائی، تفصیلات سامنے آگئیں
Jul ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۷تل ابیب پر یمن کے ایک اسپیشل ڈرون آپریشن کی کچھ تفصیلات سامنے آئی ہیں۔
-
تل ابیب پر یمنی مسلح افواج کا ڈرون حملہ، امریکی قونصل خانے کے قریب دھماکہ + ویڈیوز
Jul ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۲یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے اعلان کیا کہ انہوں نے ایک بے مثال آپریشن میں تل ابیب کو نشانہ بنایا ہے۔
-
حزب اللہ کا دہشتگرد اسرائیل کے ٹھکانوں پر تابڑ توڑ حملہ، عراق کے اسلامی مزاحمت کاروں نے بھی کیا کمال
Jul ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۹:۴۳حزب اللہ لبنان نے فلسطین اور خاص کر غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت میں شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی حکومت کے کئی اہم فوجی اہداف پر پیر کے دن کئی بار حملے کئے۔ اس دوران عراق کی اسلامی مزاحمت نے بھی غزہ کے مظلوم عوام کے خلاف صیہونی حکومت کے جاری جرائم کے جواب میں ایلات اور حیفہ کے مقبوضہ شہروں کو نشانہ بنانے کا اعلان کیا ہے۔