-
ٹرمپ نے وائٹ ہاوس میں کورونا پھیلا دیا، 34 مبتلا
Oct ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۷کورونا وائرس میں مبتلا ہونے والے وائٹ ہاوس کے کارکنوں اور عہدیداروں کی تعداد چونتیس ہوگئی ہے۔
-
ٹرمپ حکومت کی ایٹمی معاہدے سے متعلق پالیسی پر کملا ہیرس کی تنقید
Oct ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۹امریکی سینیٹر اور امریکہ کے صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹس کی جانب سے نامزد نائب صدر کملا ہیرس نے بین الاقوامی ایٹمی معاہدے سے امریکہ کی علیحدگی اور اس معاہدے کے سلسلے میں ٹرمپ حکومت کی پالیسیوں اور کارکردگی پر کڑی تنقید کی ہے۔
-
گذشتہ عشروں کے دوران امریکہ کا وطیرہ ہی قتل و تشدد رہا، بشار اسد
Oct ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۰شام کے صدر بشار اسد نے اپنے قتل کے بارے میں ٹرمپ کے بیان کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی پالیسیاں قتل و تشدد اور دنیا کی مختلف شخصیات کو میدان سے ہٹانے پر استوار رہی ہیں اس لئے اس قسم کے اشتعال انگیز اقدامات کو کنٹرول کرنے کے لئے ایک بین الاقوامی نظام کے قیام کی ضرورت ہے۔
-
افغانستان سے امریکی فوجیوں کا انخلا
Oct ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۴کورونا وائرس کا شکار ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کرسمس تک افغانستان سے فوج نکال دینے کا دعوا کیا ہے۔
-
امریکہ کے آئندہ انتخابات سب سے زیادہ دھاندلی والے ہوں گے، ٹرمپ
Oct ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۷امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ آئندہ صدارتی انتخابات ملک کی تاریخ کے سب سے زیادہ دھاندلی والے اور بدترین انتخابات ہوں گے۔
-
وہائٹ ہاوس کورونا ہاؤس بن گیا
Oct ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۸وہائٹ ہاوس میں مزید 5 کارکنوں کے کورونا وائرس میں مبتلا ہو جانے کے بعد وہائٹ ہاوس اب کورونا ہاوس میں تبدیل ہو چکا ہے۔
-
نینسی پیلوسی نے ٹرمپ کو پھر ہڑکایا
Oct ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۵امریکی ایوان نمائندگان کی سربراہ نے صدر ٹرمپ کو بحران کورونا سے سیاسی فائدہ اٹھانے کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔
-
ٹرمپ کو اسپتال سے چھٹی تو مل گئی تاہم خطرہ ابھی ٹلا نہیں: وہائٹ ہاوس
Oct ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۹کورونا میں مبتلا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کوملٹری اسپتال سے چھٹی مل گئی اور وہ وائٹ ہاؤس پہنچ گئے۔
-
جو بائیڈن، ٹرمپ سے زیادہ مقبول ہیں؛ سروے رپورٹ
Oct ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۱امریکہ میں صدارتی انتخابات کے پہلے مباحثے کے بعد ہونے والے تازہ سروے نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ جو بائیڈن اپنے موجودہ حریف ڈونلڈ ٹرمپ پر 14 فیصد لیڈ لے چکے ہیں۔
-
دنیا میں کورونا کا قہر
Oct ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۷سحر نیوزرپورٹ