-
امریکا میں ریاستی نسل پرستی
Sep ۰۳, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۷سحر نیوزرپورٹ
-
ویسکانسن میں احتجاج اندرونی دہشت گردی ہے، ٹرمپ
Sep ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۵امریکی صدر ٹرمپ نے ریاست ویسکانسن میں کئی دنوں سے جاری احتجاج اور بدامنی کو اندرونی دہشت گردی قرار دے دیا۔
-
امریکا، سیاہ فام نوجوان کا پھر قتل+ ویڈیو
Sep ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۹امریکا میں جہاں نسل پرستی کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے وہیں سیاہ فاموں کا قتل عام بھی جاری ہے۔
-
مشکلات میں پھنسے ہوئے ٹرمپ !_ کارٹون
Sep ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۶ایسا لگتا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے وائٹ ہاوس میں آخری دن چل رہے ہيں۔
-
امریکی سینئٹر کا بیان، ٹرمپ کے دور حکومت میں عوام محفوظ نہیں
Aug ۳۱, ۲۰۲۰ ۲۰:۵۸امریکی سینئٹر اور 2020 کے صدارتی عہدے کی امیدوار کا کہنا ہے کہ امریکا کے عوام، ٹرمپ سے محفوظ نہیں ہیں۔
-
ٹرمپ انتظامیہ نے پھر ایران روس اور چین کو مورد الزام ٹھہرایا
Aug ۳۱, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۹امریکہ نے ایک بار پھر بغیر کسی ثبوت کے ، ایران، روس اور چین پر آئندہ صدارتی انتخابات پر اثر انداز ہونے کی کوشش کا الزام عائد کیا ہے۔
-
ٹرمپ کنوشا سٹی کا دورہ نہ کریں، وسکانسن ریاست کے گورنر کا مشورہ
Aug ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۱امریکی ریاست وسکانسن میں نسل پرستی کے خلاف جاری مظاہروں میں شدت کے بعد گورنر ٹونی ایورز نے صدر ٹرمپ سے درخواست کی ہے کہ وہ زیادہ بدامنی والے شہر کنوشا کا دورہ منسوخ کر دیں۔
-
ٹرمپ کے حامی اور مخالف پھر الجھے!
Aug ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۶امریکہ کے مختلف علاقوں اور ریاستوں میں نسل پرستی، عدم مساوات اور پولیس کے تشدد کے خلاف تین ماہ سے مظاہرے جاری ہیں اور اس دوران ڈونلڈ ٹرمپ مظاہرین کو غنڈے اور بلوائی بتا کر انکی سرکوبی کے احکامات بھی جاری کر چکے ہیں۔ اس بیچ امریکی صدر اور نسل پرستی کے حامی کچھ امریکیوں نے مظاہرین کے خلاف کھڑے ہوتے ہوئے ٹرمپ کی حمایت میں کار ریلی بھی نکالی۔ اس موقع پر طرفین میں خوب مار پیٹ بھی ہوئی اور بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ ایک شخص کو گولی مار کر ہلاک بھی کر دیا گیا۔
-
ٹرمپ کے حامیوں اور مخالفوں میں جھڑپ، ایک ہلاک
Aug ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۳امریکی ریاست اوریگن کے شہر پورٹلینڈ میں ٹرمپ کے حامیوں اور مخالفوں ہونے والی جھڑپ میں کم از کم ایک شخص ہلاک ہو گیا۔
-
ٹرمپ نے پھر مظاہرین کی توہین کی
Aug ۲۹, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۰امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ملک میں نسل پرستی کے خلاف احتجاج کرنے والوں کو اوباش قرار دیا ہے۔