SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ڈونلڈ ٹرمپ

  • جوہری معاہدے کو طاقتور بناؤں گا: جو بائیڈن

    جوہری معاہدے کو طاقتور بناؤں گا: جو بائیڈن

    Aug ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۹

    امریکی ڈیموکریٹ پارٹی کے امیدوار جو بائیڈن نے کہا ہے کہ انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے کی صورت میں ملک کے اتحادیوں کے ساتھ مل کر جوہری معاہدے کو طاقتور بناؤں گا۔

  • ٹرمپ کے حامی اور مخالفین آپس میں ٹکرائے

    ٹرمپ کے حامی اور مخالفین آپس میں ٹکرائے

    Aug ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۷

    امریکہ کے مختلف علاقوں منجملہ جارجیا، میشیگان اور اوریگن ریاستوں میں نسل پرستی مخالف امریکی شہریوں اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور نسل پرستی کے حامیوں کے درمیان تصادم کی خبریں ہیں۔ طرفین میں ہونے والی مارپیٹ اور تصام میں دسیوں افراد زخمی ہو گئے۔ حالات پر قابو پانے کے لئے انتظامیہ کو بلوا پولیس کا سہارا لینا پڑا۔

  • ٹرمپ ھوائی سانحے سے بال بال بچے

    ٹرمپ ھوائی سانحے سے بال بال بچے

    Aug ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۳

    امریکی صدر کا طیارہ واشنگٹن کے مضافات میں واقع ایک ایئرپورٹ پر حادثے کا شکار ہوتے ہوتے رہ گیا۔

  • اسرائیل سے دوستی پر سعودی شہزادے کو ڈونلڈ ٹرمپ کا تحفہ

    اسرائیل سے دوستی پر سعودی شہزادے کو ڈونلڈ ٹرمپ کا تحفہ

    Aug ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۴

    آل سعود خاندان کے اسرار فاش کرنے والے ایک سعودی شخصیت نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی ولیعہد بن سلمان سے وعدہ کیا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کی صورت میں وہ انہیں مسند بادشاہت پر بٹھا دیں گے۔

  • امریکہ اب سپر پاور نہیں رہا: ایران

    امریکہ اب سپر پاور نہیں رہا: ایران

    Aug ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۹

    ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ امریکہ کے غط اندازوں اور تخمینوں نے یہ واضح کر دیا کہ اب امریکہ سپر پاور نہیں رہا اور جامع ایٹمی معاہدے کے جنازے نے امریکہ کو شکست سے دوچار کر دیا۔

  • امریکہ صدارتی انتخابات؛ جو بائیڈن ٹرمپ سے 15 ریاستوں میں آگے

    امریکہ صدارتی انتخابات؛ جو بائیڈن ٹرمپ سے 15 ریاستوں میں آگے

    Aug ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۵

    امریکہ کے آئندہ صدارتی انتخابات کے بارے میں کرائے گئے ایک تازہ ترین سروے کے نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ جو بائیڈن موجودہ امریکی صدر ٹرمپ سے 15 ریاستوں میں آگے ہیں۔

  • ایران مخالف قراردادمسترد ہونے پر امریکا کی تلملاہٹ

    ایران مخالف قراردادمسترد ہونے پر امریکا کی تلملاہٹ

    Aug ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۲:۲۰

    سحر نیوزرپورٹ

  • جو بائیڈن، ڈونلڈ ٹرمپ سے زیادہ محبوب: سروے رپورٹ

    جو بائیڈن، ڈونلڈ ٹرمپ سے زیادہ محبوب: سروے رپورٹ

    Aug ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۹

    امریکہ کے آئندہ صدارتی انتخابات کے بارے میں کرائے گئے ایک تازہ سروے کے نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ جو بائیڈن موجودہ امریکی صدر ٹرمپ سے 9 فیصد آگے ہیں۔

  • ناکام ٹرمپ کا ایک اور ایران مخالف دعوا

    ناکام ٹرمپ کا ایک اور ایران مخالف دعوا

    Aug ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۶

    ایران کے خلاف اسلحہ جاتی پابندیوں میں توسیع کی قرارداد پاس کرانے میں ناکامی کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف سلامتی کونسل کی تمام پابندیاں دوبارہ عائد کروانے کا دعوی کیا ہے۔

  • امریکی صدر ٹرمپ کے چھوٹے بھائی کا انتقال

    امریکی صدر ٹرمپ کے چھوٹے بھائی کا انتقال

    Aug ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۰

    امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے چھوٹے بھائی رابرٹ ٹرمپ کل رات انتقال کر گئے۔

Show More

خاص خبریں

  • پورے امریکہ میں ٹرمپ کے خلاف زبردست مظاہرے ،
    پورے امریکہ میں ٹرمپ کے خلاف زبردست مظاہرے ، "رجیم چینج" کا مطالبہ+ویڈیو
    ۲ minutes ago
  • سپاہ پاسداران انقلاب: دشمن کے صنعتی اہداف پر میزائل و ڈرون حملے جاری
  • ایران و ترکی کے وزرائے خارجہ کی گفتگو
  • شہباز شریف کا پزشکیان کو فون; پاکستان ایران یکجہتی پر زور
  • ایران نے امریکی بحری جہازوں کو نشانہ بنایا ، تفصیلات آ گئیں
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS