-
اسرائیل پر خیبر شکن کی بارش، بھاری نقصان
Jun ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۱ایران نے آپریشن وعدہ صادق 3 کی بیسویں لہر میں چالیس میزائل فائر کئے ہیں اور پہلی بار کئی وار ہیڈ ایک ساتھ لے جانے والا خیبر شکن میزائل استعمال کیا ہے۔
-
ٹرمپ نے خالی تنصیبات کو نشانہ بنایا ، امریکی سابق عہدہ دار
Jun ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۴ٹرمپ نے اپنے دعوے کے برخلاف ایران کے ان تین جوہری مراکز کو نشانہ بنایا ہے جن میں سے ایک اینٹی بامب اور دو دیگر خالی تھے۔یہ کہنا ہے امریکہ کے ایک سابق عہدیدار کا۔
-
وزیر خارجہ عراقچی: ایران کے قومی اقتدار اعلی اور خومختاری پر ہزگز سمجھوتہ نہیں ہوگا
Jun ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اپنی ارضی سالمیت، اور عوام کا دفاع کرے گا اور اپنے قومی اقتدار اعلی اور خود مختاری پر ہرگز سمجھوتہ نہیں کرے گا۔
-
ایران پر امریکی حملہ ، قانونی چارہ جوئی بھی کریں گے ، جوہری توانائی کا ادارہ
Jun ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۵ایران کی جوہری توانائی تنظیم (AEOI) نے امریکہ کی جانب سے ایران کی تین جوہری تنصیبات پر کیے گئے حملوں کی سخت مذمت کی ہے اور اسے وحشیانہ حملہ قرار دیا ہے۔
-
ایران پر امریکی حملہ ، کشیدگی میں اضافہ، اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل
Jun ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۲اقوام متحدہ نے ایران پر امریکی حملے کو کشیدگی میں خطرناک اضافہ قرار دے دیا۔
-
عراقچی: ایران کے پاس اپنے اقتدار اعلی اور عوام کے مفادات کے دفاع کے لئے سبھی آپشنزمحفوظ
Jun ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۵وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے دفاع کے لئے ایران کے سبھی آپشنزپر زور دیا ہے۔
-
، تابکاری آلودگی نہيں ، امریکی حملے کے بعد ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کا اعلامیہ
Jun ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۱ایران کی ایٹمی سیکورٹی کا اعلامیہ ایران کی ایٹمی سیکورٹی کے محکمے نے اعلان کیا ہے کہ امریکی حملے کے بعد تابکاری کی علامتیں نہیں ملی ہیں۔
-
امریکی حملے کے بعد ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کا اعلامیہ
Jun ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی نے ایک اعلامیہ جاری کرکے آج صبح ملک کے فردو، نطنز اور اصفہان ایٹمی مراکز پر وحشیانہ حملوں کی خبر دی ہے
-
ایٹمی مذاکرات میں ایران نے زیادہ سخت رخ اختیار کر لیا ہے؛ ٹرمپ
Jun ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۳:۱۸امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایٹمی مذاکرات میں ایران نے زیادہ سخت رخ اختیار کر لیا ہے۔
-
امریکہ، لاس اینجلس میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپوں، تشدد، شیلنگ اور گرفتاریوں میں شدت
Jun ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۳امریکہ میں تارکین وطن کے خلاف ٹرمپ حکومت کے کریک ڈاؤن میں شدت آنے کے بعد، لاس اینجلس میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپوں، تشدد، شیلنگ اور گرفتاریوں میں تیزی اور وسعت آگئی ہے۔