-
کابل میونسپلٹی نے سینیما پارک کی عمارت منہدم کردی
Nov ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۲افغانستان کے دارالحکومت کابل کی میونسپلٹی نے مخالفتوں کے باوجود شہر کے سینیما پارک کی عمارت کو منہدم کر دیا۔
-
افغانستان, کابل میں پھر دھماکہ، 3 جاں بحق
Nov ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۵افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے ایک بم دھماکے میں تین افراد مارے گئے۔
-
اشرف غنی کی عبداللہ عبداللہ سے ملاقات ، ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال
Nov ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۲افغانستان کے صدر محمد اشرف غنی نے ملک کی اعلی قومی مصالحتی کونسل کے سربراہ سے ملاقات کر کے طالبان کے بڑھتے ہوئے حملوں پر تبادلہ خیال کیا۔
-
کابل میں ایک بار پھر بم دھماکہ
Nov ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۰افغانستان کا دارالحکومت کابل ایک بار پھر دھماکے سے لرز اٹھا۔
-
یونیورسٹی خودکش حملے پر عام سوگ، کابل کی فضا سوگوار
Nov ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۷افغانستان کے دارالحکومت کابل کی یونیورسٹی میں ایران، افغان کتب میلے کے افتتاح کے موقع پر دھماکے کے بعد فائرنگ کے نتیجے میں 22 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہوگئے۔
-
کابل یونیورسٹی پر دہشت گردانہ حملہ پچیس جاں بحق
Nov ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۰افغانستان کے دارالحکومت کابل کی یونیورسٹی پر دہشت گردوں کے حملے میں کم سے کم پچیس افراد جاں بحق اور متعدد دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔
-
افغانستان کی اعلی مصالحتی کونسل کے نائب سربراہ پر ناکام قاتلانہ حملہ
Nov ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۶افغانستان کی اعلی مصالحتی کونسل کے نائب سربراہ قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے۔
-
کابل میں دہشت گردانہ دھماکہ، 3 زخمی
Oct ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۷افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے دہشت گردانہ دھماکے میں تین افراد زخمی ہو گئے۔
-
کابل میں تعلیمی مرکز پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت
Oct ۲۵, ۲۰۲۰ ۲۳:۲۳سحر نیوزرپورٹ
-
ایران نے طالبعلموں پر دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی
Oct ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۲ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کابل میں ہونے والے حملے کی مذمت کرتے ہوئے واقعہ میں جاں بحق ہونے والوں کے اہلخانہ سے ہمدردی کا اظہار کیا۔