غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے مغربی کنارے پر غیر قانونی صیہونی کالونیوں کی توسیع کے خلاف مظاہرہ کرنے والی ایک خاتون پر حملہ کیا۔
محدود اختیارات کی حامل فلسطینی انتظامیہ کے صدر نے صیہونی کالونیوں کی تعمیر کے مقابلے میں فلسطینی عوام کی استقامت و مزاحمت جاری رکھنے کی اپیل کی ہے۔
غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے غرب اردن کے شہر الخلیل کے قصبوں اور دیہاتوں میں صیہونی آباد کاری کی مخالفت کرنے والے فلسطینیوں کو جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ امریکہ ، دوسروں کی تقدیر کا فیصلہ نہیں کر سکتا۔
فلسطینی وزیراعظم نے درہ اردن اور دیگر فلسطینی علاقوں میں اسرائیل کی انہدامی کارروائیوں کی .شدید مذمت کی ہے
فلسطینی اتھارٹی نے غرب اردن میں دو ہزار سے زائد نئے مکانات کی تعمیر کے اسرائیلی اعلان کی مذمت کرتے ہوئے، عالمی برادری سے فوری مداخلت کی اپیل کی ہے۔
غاصب صیہونی حکومت نے غرب اردن کے مقبوضہ علاقے میں نئی بستیوں کی تعمیر کے منصوبے پر کام شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
فلسطین کی تحریک حماس نے مقبوضہ بیت المقدس میں یہودی کالونیاں تعمیر کرنے کے پروجیکٹ کو عملی جامہ پہنانے کے لئے صیہونی حکومت کی آمادگی کو بین الاقوامی قراردادوں کی خلاف ورزی اور ملت فلسطین کے لئے ایک خطرہ قرار دیا ہے
پی ال او کے رہنما صائب عریقات نے صیہونی حکومت کو فلسطینی زمینیں ہڑپنیں اور علاقے کی سیکورٹی پر اس کے تباہ کن اثرات کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوٹریس نے کہا ہے کہ مقبوضہ فلسطینی علاقے میں اسرائیلی بستی کی تعمیراتی سرگرمیوں کا کوئی قانونی جواز نہیں ہے اور یہ بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے۔