-
اسرائیلی بستیوں کی تعمیرغیرقانونی ہے : اقوام متحدہ
Nov ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۹اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوٹریس نے کہا ہے کہ مقبوضہ فلسطینی علاقے میں اسرائیلی بستی کی تعمیراتی سرگرمیوں کا کوئی قانونی جواز نہیں ہے اور یہ بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے۔
-
اسرائیل کے خلاف عالمی فوجداری عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ
Aug ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۹:۲۸فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے غیر قانونی صیہونی بستیوں کی تعمیر کے معاملے میں عالمی فوجداری عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان کر دیا۔
-
صیہونی بستیوں کی تعمیر غیر قانونی ہے، یورپی یونین
Dec ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۳یورپی یونین نے غرب اردن میں نئی صیہونی بستیوں کی تعمیر کے اسرائیلی منصوبے کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے اس کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ دوسری جانب تحریک حماس نے فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کی پالیسیوں پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے انہیں قومی آشتی میں سب سے بڑی رکاوٹ قرار دیا۔
-
فلسطین میں اسرائیلی مظالم اور نئی کالونیوں کی تعمیر کا نیا مرحلہ
Dec ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۹گذشتہ دنوں میں فلسطین کے مظلوم عوام کو اسرائیلی تشدد اور اس کی توسیع پسندیوں کے نئے مرحلے کا سامنا رہاہے اور اس سلسلے میں فلسطین کی جمعیت ہلال احمر نے منگل کو ایک بیان میں غرب اردن کے مرکز رام اللہ کے المصائف علاقے میں صیہونی فوجیوں کے حملے میں بیس فلسطینیوں کے زخمی ہونے کی خبر دی ہے-
-
صیہونی حکومت کے اقدامات پر تشویش
Sep ۲۱, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۱سحر نیوز رپورٹ
-
اقوام متحده کی جانب سے اسرائیل کی 130 کمپنیوں کے بائیکاٹ کا امکان
Oct ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۹اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کےہائی کمشنر نے غرب اردن میں صیہونی آبادی کے علاقوں میں سرگرم عمل اسرائیل کی ایک سو تیس کمپنیوں کو سخت خبردار کیا ہے۔
-
اسلامی تعاون تنظیم کی جانب سے یہودی بستیوں کی تعمیر کی مذمت
Sep ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۲اسلامی تعاون تنظیم نے مقبوضہ بیت المقدس میں مزید چار ہزار یہودی بستیوں کی تعمیر کے فیصلے کی مذمت کی ہے۔
-
فلسطینی مظاہرین پر صیہونی فوجیوں کی یلغار ، متعدد فلسطینی زخمی
Sep ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۷:۱۹فلسطینیوں پر غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں کے حملوں میں کئی فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں۔
-
صیہونی بستیوں کی تعمیر کے حامیوں کا نام ظاہرکرنے کی مخالفت
Aug ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۸:۱۲صیہونی حکومت اور امریکہ نے غرب اردن میں صیہونی بستیوں کی تعمیر میں مدد کرنے والی کمپنیوں کا نام منظرعام پر لانے کے اقوام متحدہ کے اقدام کی مخالف کی ہے
-
صیہونی فوجیوں کے حملے میں ایک فلسطینی شہید درجنوں زخمی
Aug ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۷:۴۷غرب اردن کے مختلف علاقوں میں پرامن فلسطینی مظاہرین پر اسرائیلی فوجیوں کے تشدد اور فائرنگ میں ایک فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ ۔