-
امریکی وزیر خارجہ کا حالیہ بیان اسرائیل کے نقصان میں ہے : تین یاہو
Dec ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۰صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نے اسرائیل کے بارے میں امریکی وزیر خارجہ کے حالیہ بیان پر تنقید کرتے ہوئے اسے اسرائیل کے نقصان میں قرار دیا ہے۔
-
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں یہودی آبادکاری کے خلاف قرارداد کی منظوری، اسرائیل پر دباؤ میں اضافہ
Dec ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۰صیہونی حکومت کی جانب سے مقبوضہ علاقوں میں جاری یہودی آبادکاری کے خلاف برسوں تک عالمی ردعمل کے انتظار کے بعد آخرکار اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے قرارداد نمبر تئیس چونتیس پاس کر کے، اسرائیل سے فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں یہودی آبادکاری کا عمل فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
اقوام متحدہ میں اسرائیل کے خلاف قرارداد کی منظوری
Dec ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۹:۵۹اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے جمعہ کے دن متفقہ طور پر اسرائیل کی جانب سے مقبوضہ فلسطین کی زمین پر بستیوں کی تعمیر کے خلاف قرارداد منظور کرلی، جس میں اسرائیل سے بستیوں کی تعمیر ختم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
-
سلامتی کونسل میں صیہونی حکومت کے خلاف ووٹنگ ملتوی، مصر کی حکومت پیچھے ہٹ گئی
Dec ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۹:۱۷مصر کی حکومت اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں صیہونیت مخالف قرارداد کی پیروی سے پیچھے ہٹ گئی ہے۔