-
اسلام آباد میں رحمت للعالمین کانفرنس
Nov ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۵سحر نیوزرپورٹ
-
علاقہ امریکی دہشتگردوں کے لئے غیر محفوظ ہو چکا ہے: سپاہ
Oct ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۴ایران کی سپاہ قدس کے ڈپٹی کمانڈر نے امریکی صدر ٹرمپ کے اس بیان کے ردعمل میں کہ جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کے بعد سے علاقہ امریکی فوجیوں کے لئے زیادہ محفوظ ہو گیا ہے، کہا ہے کہ اگر علاقہ تمہارے لئے محفوظ ہو گیا ہے تو کیوں علاقے سے فرار کر رہے ہو۔
-
یونیورسٹیوں کی عالمی درجہ بندی کانفرنس گرین میٹرک ایران میں شروع ہو گئی
Oct ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۲یونیورسٹیوں کی عالمی درجہ بندی کانفرنس گرین میٹرک ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ ایران کی زنجان یونیورسٹی میں شروع ہو گئی ہے۔
-
مودی پر کانگریس کی شدید تنقید، غلط پالیسیوں کے سبب چودہ کروڑ نوجوان بے روزگار
Aug ۱۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۷کانگریس پارٹی کے سابق صدر نے کہا ہے کہ مودی حکومت کی غلط پالیسیوں کے سبب ملک کے چودہ کروڑ نوجوان بے روزگار ہو گئے ہیں۔
-
کابل میں ڈونرز کانفرنس
Jul ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۵سحر نیوزرپورٹ
-
گستاخ سیدہ (س) گرفتار، نامعلوم مقام پر منتقل
Jul ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۰پاکستانی میڈیا کا کہنا ہے کہ سمن آباد پولیس نے بھاری نفری کے ہمراہ مولوی اشرف جلالی کے مدرسے پر چھاپہ مارا اور انہیں گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔
-
ایران کی میزبانی میں ’’قدس شریف بین الاقوامی آنلائن کانفرنس‘‘ کا انعقاد
May ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۷قدس شریف بین الاقوامی آنلائن کانفرنس میں شریک عالم اسلام کی ممتاز شخصیات نے قدس کی آزادی اور غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کا مقابلہ کئے جانے کی راہ میں تمام اسلامی ملکوں اور حکومتوں کی متحدہ کوششوں کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
اسلام آباد میں بین الاقوامی مہاجرین کانفرنس
Feb ۱۸, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۸سحر نیوزرپورٹ
-
ٹرمپ اوراسرائیل کا نام نہاد منصوبہ مسترد کرتے ہیں، مہاتیر محمد کا اعلان
Feb ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۶مہاتیر محمد نے واضح طور پر کہا ہے کہ فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھیں گے اورمشرق وسطیٰ امن منصوبے کو مسترد کرتے ہیں۔
-
شہداء دین اسلام کے حقیقی مبلغ: شہدائے پاکستان کانفرنس
Feb ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۶شہدائے پاکستان کانفرنس سے مولانا نصرت بخاری، ڈاکٹر راشد عباس نقوی اور مصطفی کرمانی نے خطاب کیا۔