-
ٹرمپ اوراسرائیل کا نام نہاد منصوبہ مسترد کرتے ہیں، مہاتیر محمد کا اعلان
Feb ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۶مہاتیر محمد نے واضح طور پر کہا ہے کہ فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھیں گے اورمشرق وسطیٰ امن منصوبے کو مسترد کرتے ہیں۔
-
شہداء دین اسلام کے حقیقی مبلغ: شہدائے پاکستان کانفرنس
Feb ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۶شہدائے پاکستان کانفرنس سے مولانا نصرت بخاری، ڈاکٹر راشد عباس نقوی اور مصطفی کرمانی نے خطاب کیا۔
-
استقامت و جہاد کا جذبہ آنے والی نسلوں تک منتقل کیا جائے: رہبر انقلاب اسلامی
Jan ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۳رہبر معظم انقلاب اسلامی سے پیر 13 جنوری 2020 کو بوشہر کے 2 ہزار شہداء کی یاد منانے والی کمیٹی کے ارکان نے ملاقات کی جس کا ویڈیو آج صبح منعقد ہونے والے سیمینار میں دکھایا گیا۔
-
رائے سینا کی پانچویں بین الاقوامی کانفرنس
Jan ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۵ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی میں کل 14 جنوری کو شروع ہونے والی اس کانفرنس کی افتتاحی تقریب میں ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر خارجہ ایس جے شنکر بھی شریک تھے۔
-
انتہاپسندی اور دہشتگردی کے مقابلے پر زور
Dec ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۰:۵۵سحر نیوزرپورٹ
-
کراچی میں سرمایہ کاری کانفرنس
Nov ۱۵, ۲۰۱۹ ۲۳:۰۴سحر نیوزرپورٹ
-
لندن میں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس
Nov ۱۰, ۲۰۱۹ ۲۳:۴۷سحر نیوزرپورٹ
-
کراچی، میلاد النبی (ص) کانفرانس کا انعقاد
Nov ۱۰, ۲۰۱۹ ۲۳:۳۴سحر نیوزرپورٹ
-
ایران میں33 ویں عالمی اتحاد امت کانفرنس
Nov ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۶33 ویں عالمی اتحاد امت کانفرنس تہران میں منعقد ہوگی۔
-
مولانا فضل الرحمان نے کل جماعتی کانفرنس طلب کی
Nov ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۵حزب اختلاف کے آزادی مارچ کے قائد مولانا فضل الرحمن نے پیر کو دو پہر ایک بجے، کل جماعتی کانفرنس بلالی ہے ۔