• ٹرمپ کے خلاف انکی بھتیجی نے کتاب لکھی

    ٹرمپ کے خلاف انکی بھتیجی نے کتاب لکھی

    Jul ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۱

    ٹرمپ کی تمام تر کوششوں کے باوجود ان کی بھتیجی میری ٹرمپ نے اپنی تہلکہ خیز کتاب کی اشاعت کے قانونی مراحل کامیابی کے ساتھ طے کرلیے ہیں۔

  • مخالفت کے باوجود بولٹن کی کتاب کی ہاتھوں ہاتھ فروخت

    مخالفت کے باوجود بولٹن کی کتاب کی ہاتھوں ہاتھ فروخت

    Jun ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۰

    امریکی صدر ٹرمپ کی مخالفت کے باوجود سابق مشیر جان بولٹن کی کتاب مارکیٹ میں آ گئی ہے جس میں‌ امریکی صدر سے متعلق منفی تاثرات قلمبند کئے گئے ہیں۔

  • جان بولٹن کی کتاب میں ایران سے متعلق نئے انکشافات

    جان بولٹن کی کتاب میں ایران سے متعلق نئے انکشافات

    Jun ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۷

    امریکہ کی قومی سلامتی کے سابق مشیر جان بولٹن نے اپنی نئی کتاب میں انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل کو ایران پر حملہ کرنے کے لئے ورغلایا گیا تھا۔

  • موقعوں کا شکار ۔ پوسٹر

    موقعوں کا شکار ۔ پوسٹر

    Dec ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۶

    انقلاب سے قبل میں کچھ دنوں کے لئے مشہد سے تہران آیا ہوا تھا۔شہر میں اِدھر اُدھر آنے جانے کے لئے میں بس کا استعمال کرتا تھا۔ جب بھی سوار ہوتا تو کبھی گھنٹہ بھر لگ جاتا اور کبھی کچھ کم یا زیادہ۔مگر میں نے اسی موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے ایک ضخیم کتاب کا مطالعہ رفت و آمد کے دوران بس میں کر لیا۔تو وہ جو وقت بس میں گزرا وہ کتاب کے مطالعے کی وجہ سے ضائع نہیں ہوا۔ (رہبر انقلاب اسلامی/11.05.1996)

  • قائد کی التجا! ۔ پوسٹر

    قائد کی التجا! ۔ پوسٹر

    Nov ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۰

    قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای مطالعے کے بے حد شوقین ہیں اور آپ کتاب کے مطالعے کو زندگی کے اہم امور میں گردانتے ہیں۔آپ خود تو مطالعے کے شوقین ہیں ہی، دوسروں بالخصوص نوجوانوں کو بھی کتاب پڑھنے کی خاص نصیحت کرتے ہیں۔ (ماخوذ از:khamenei.ir)

  • صیہونی وزیر اعظم کی ایک اور نازیبا حرکت !

    صیہونی وزیر اعظم کی ایک اور نازیبا حرکت !

    Sep ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۱

    صیہونی وزیر اعظم نے ایک کتاب کو فوٹ ریسٹ کے طور پر استعمال کیا!

  • ایران و چین کے درمیان کتاب کی طباعت کے سمجھوتوں پر دستخط

    ایران و چین کے درمیان کتاب کی طباعت کے سمجھوتوں پر دستخط

    Jul ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۹:۲۳

    ادبی پل ایجنسی کے ڈائریکٹر نے بیجنگ میں کتابوں کی نمائش میں ایران و چین کے درمیان مشترکہ کتابوں کی چھپائی سے متعلق چار سمجھوتوں پر دستخط کئے جانے کی خبر دی ہے۔