پاکستان کے صنعتی اور تجارتی مرکز کراچی میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ میں زبردست اضافہ ہوا ہے۔
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں تعینات ایران کے سفیر نے کراچی میں پیر کے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر ہونے والے دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
پاکستان کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ کراچی میں اسٹاک ایکسچینج کی عمارت پر دہشت گردانہ حملے میں بیرونی ہاتھ ملوث ہے۔
حکومت پاکستان نے کراچی طیارہ حادثے کی عبوری رپورٹ پیش کر دی ہے جس میں پائلٹ اور ایئر ٹریفک کنٹرولر دونوں کو حادثے کا ذمہ دار قرار دیا گیا ہے۔
پاکستان کی سیول ایوی ایشن اتھارٹی ، سی اے اے نے اعلان کیا ہے کہ کراچی طیارہ حادثہ، پائلٹ کی جانب سے ایئر ٹریفک کنٹرولر کی ہدایات پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے رونما ہوا ہے۔
کراچی میں آندھی طوفان کے بعد منقطع ہونے والی بجلی بحال نہیں کی جاسکی ہے۔
پاکستان کے لئے غیر ملکی پروازوں کا سلسلہ یکم جون سے شروع ہو گیا۔
پاکستان میں بھی آج عید الفطر منائی جارہی ہے اور صبح سویرے احتیاتی تدابیر کے ساتھ نماز عید کے اجتماعات بھی منقعد کیے گئے۔
سحر نیوزرپورٹ