سحر نیوزرپورٹ
پاکستان میں ایک اور ٹرین میں آگ لگنے کی خبر ہے ۔
بحیرہ عرب میں اٹھنے والے سمندری طوفان کیار کے نتیجے میں پاکستان کی ساحلی پٹی پر طغیانی کے باعث متعدد علاقے زیر آب آگئے ہیں۔
مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہمارا قیام اداروں کے احترام کے تحت ہوگا۔
نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے 72اصحاب باوفا کا چہلم پاکستان اور ہندوستان میں انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ چہلم حضرت امام حسین (ع) کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
نور الحق قادری نے کہا ہے کہ دھرنا پرامن ہوا تو سہولتیں دینگے ورنہ دوسرا راستہ اختیار کرینگے۔
کراچی کے مختلف علاقوں سے مزید چار شیعہ نوجوانوں کو ان کے گھروں سے سادہ لباس میں ملبوس سیکورٹی اہلکاروں نے اغوا کرلیا ہے
پاکستان کے مختلف علاقوں میں نواسہ رسول حضرت امام حسین (ع ) اور آپ کے اصحاب باوفا کی عزاداردی کا سلسلہ جاری ہے -
پاکستان میں ماہ محرم الحرام میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے جاتے ہیں۔
سحر نیوز رپورٹ