-
ایران ایئر کی مشہد کراچی مشہد پرواز عنقریب شروع
Jan ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۷اسلامی جمہوریہ ایران کی سرکاری ایئرلائن ایران ایئر نے حرم رضوی کے زائرین کی سہولت کے مقصد سے کراچی کے لئے براہ راست پرواز شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
یومِ علی(ع) کے موقع پر مسجدوں، امام بارگاہوں اور گھروں میں چراغانی، پررونق محافل کا انعقاد
Jan ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۹حضرت امام علی علیہ السلام کی ولادت با سعادت دنیا بھرمیں انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہےاور13 رجب المرجب کی مناسبت سے جشن اور محفلوں کا سلسلہ عروج پر ہے۔
-
کراچی میں پولیس کریک ڈاون کے باوجود کئی مقامات پر دھرنے جاری
Jan ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۸پارچنارا واقعہ کے خلاف کراچی میں مجلس وحدت مسلمین کی اپیل پر شہر کے کئی مقامات پردھرنوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
کراچی: دھرنوں پر پولیس کی شیلنگ، لاٹھی چارج کئی مظاہرین گرفتار، صورتحال کشیدہ
Dec ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۸کراچی میں دھرنوں پر پولیس کی شیلنگ اور لاٹھی چارج سے کئی مظاہرین زخمی اور گرفتار ہو گئے جس کے بعد صورتحال کشیدہ ہو گئی۔
-
دھرنوں سے سرکاری و نیم سرکاری املاک کو کوئی نقصان نہیں ہوا: علامہ حسن ظفر نقوی
Dec ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۴پاکستان میں مجلسِ وحدتِ مسلمین کے رہنما علامہ حسن ظفر نقوی نے کہا ہے کہ ہمارے دھرنوں سے کسی سرکاری و نیم سرکاری املاک کو کوئی نقصان نہیں ہوا ہے۔
-
پاکستان: ضلع کُرم میں قیام امن کیلئے فریقین کے درمیان معاہدہ طے پانے کا امکان
Dec ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۳پاکستان کے صوبۂ خيبر پختونخواہ میں واقع ضلع کُرم میں آج کمشنر ہاؤس کوہاٹ میں گرینڈ جرگہ ہوگا جس میں فریقین کے درمیان امن کا معاہدہ طے پانے کا امکان پایا جاتا ہے۔
-
کراچی میں دھرنوں پر پولیس کی شیلنگ اور لاٹھی چارج کی شدید مذمت، دھرنوں کا دائرہ سندھ بھر میں پھیلانے کا اعلان
Dec ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۰ترجمان ایم ڈبلیو ایم نے کہا ہے کہ اپنے آپ کو جمہوریت کی علمبردار کہنے والی پیپلزپارٹی کی حقیقت قوم کے سامنے آگئی ہے، کراچی میں پرامن احتجاجی دھرنوں کے شرکا پر شیلنگ اور لاٹھی چارج شرمناک اقدام ہے۔
-
مذاکرات کی کامیابی کا حکومتی دعویٰ؟ حالات بدستور کشیدہ، دھرنے جاری
Dec ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۰مجلس وحدت المسلمین نے کہا ہے کہ مرکزی حکومت نے کرم میں امن قائم کرنے میں کردار ادا نہیں کیا ہے۔
-
پارا چنار کی صورت حال جوں کی توں، محاصرہ جاری، راستے بند، گرینڈ جرگہ کسی حتمی فیصلے تک نہ پہنچ سکا
Dec ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۰ضلع کرم کی صورت حال پر گرینڈ جرگہ کسی حتمی فیصلے تک نہ پہنچ سکا اور معاہدے کا اب بھی انتظار ہے۔
-
پاکستان: کوہاٹ گرینڈ جرگے میں اہم پیشرفت
Dec ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۹کرم میں دو قبائل کے درمیان ہونے والے تنازع کے پرامن حل سے متعلق کوہاٹ میں ہونے والے گرینڈ جرگے میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔