Dec ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۲ Asia/Tehran
  •  نئی دہلی دنیا کا سب سے زیادہ آلودہ شہر

ہندوستان کا دارالحکومت نئی دہلی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست ہے۔

سحرنیوز/ہندوستان: غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی کا ائیر کوالٹی انڈیکس 291 ریکارڈ کیا گیا ہےجبکہ  پاکستان کے شہر کراچی کا فضائی معیار بھی انتہائی مضرصحت ہے جس کا اے کیو آئی 220 ریکارڈ کیا گیا، کراچی اس وقت دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پانچویں نمبر پر ہے۔

پاکستانی ماہرین صحت نے مشورہ دیا ہے کہ شہری گھروں سے نکلتے ہوئے ماسک کا استعمال لازمی کریں۔

 

ٹیگس