-
تیونس، تارکین وطن کی دو کشتیوں کو حادثہ 39 افراد جاں بحق
Mar ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۴تیونس کے ساحلی شہر صفاقس کے نزدیک کشتیوں کے ڈوبنے کے المناک سانحے میں درجنوں افراد اپنی جان سے ہاتھ دھوبیٹھے۔
-
کانگو میں مسافر کشتی کو المناک حادثہ
Feb ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۸افریقی ملک کانگو میں سیکڑوں مسافروں کو لے جانے والی کشتی ڈوب گئی۔
-
روس کے بحری جہاز کو حادثہ
Jan ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۵بحیرہ اسود میں ترکی کے ساحل کے قریب روسی کارگو بحری جہاز ڈوب گيا۔
-
یورپ جانے والے تارکین وطن کی کشتی کو حادثہ، 140 افراد جاں بحق
Oct ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۹سینیگال میں تارکین وطن کو لے جانے والی کشتی توازن قائم نہ رکھ سکی اور کھلے سمندر میں الٹ گئی جس کے نتیجے میں 140 افراد ہلاک ہو گئے۔
-
ایران نے پھر پکڑا بحری جہاز
Jun ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۱:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ نے ملک کی آبی سرحد میں بغیر اجازت کے داخل ہونے اور غیر قانونی طریقے سے مچھلیوں کا شکار کرنے والے ایک بحری جہاز کو حراست میں لے لیا ہے۔
-
یمن: سعودی کشتی سمیت تین کشتیاں ضبط
Nov ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۲یمن کے کوسٹ گارڈز نے یمن کی سمندری حدود میں سعودی عرب کی کشتی سمیت تین کشتیوں کو ضبط کرلیا ہے۔
-
ایرانی کشتی رانی ٹیم نے ایشیائی مقابلوں میں ایک اور تمغہ اپنے نام کرلیا
Oct ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۳ایران کی کشتی رانی ٹیم نے ایشیائی کشتی رانی کے مقابلوں میں ایک اور تمغہ جیت لیا ہے
-
سمندر سے شیرخوار بچے اورماں کی 10 دن پرانی لاش برآمد ہرآنکھ اشک بار
Oct ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۲:۵۹سمندر کی تہہ میں ماں کے اپنے شیر خوار بچے کو سینے سے چمٹائے 10 دن پرانی لاش برآمد ہونے پر غوطہ خور رو پڑے۔
-
عالمی کشتی مقابلوں میں ایران کیلئے طلائی تمغہ
Sep ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۹اسلامی جمہوریہ ایران کے پہلوانوں نے قزاقستان میں منعقدہ 2019 عالمی فری اسٹائل کشتی مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے یکے بعد دیگرے کامیابیاں حاصل کیں۔
-
ایران کے بحری جہاز کو چھوڑنے کے لئے دستاویزات کا تبادلہ
Aug ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۷ایرانی جہاز کو چھوڑنے کے لئے ایران و برطانیہ کے درمیان دستاویزات کا تبادلہ ہوا ہے۔