-
ایرانی گریکو رومن کشتی ٹیم کی دوسری پوزیشن
May ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۲قزاقستان میں ہونے والے گریکو رومن کشتی کے مقابلوں میں ایران کی ٹیم نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔
-
فری اسٹائل کشتی میں ایرانی پہلوانوں کی عمدہ کارکردگی
May ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۹اسلامی جمہوریہ ایران کے پہلوانوں نے اٹلی کے شہر ساساری میں منعقدہ عالمی فری اسٹائل کشتی مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 7 مختلف تمغے جیت لیے۔
-
ایران میں تیار کیا جانے والا سب سے بڑا فائبر گلاس کارگو بحری جہاز بیرون ملک روانہ
May ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۴ایران میں تیار کئے گئے سب سے بڑے فائبرگلاس کارگو بحری جہاز کو جزیرہ قشم سے بیرون ملک روانہ کر دیا گیا۔
-
ایران کی تیار کردہ پہلی پیشرفتہ سیاحتی کشتی ۔ ویڈیو
Mar ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۷ایران کی تیار کردہ پہلی پیشرفتہ سیاحتی کشتی سمندر کے حوالے کر دی گئی۔ایران میں تیار ہونے والی اپنی نوعیت کی یہ پہلی کشتی 80 ٹن وزن اٹھانے، 220 مسافر سوار اور 10 گاڑیاں لوڈ کرنے کی توانائی رکھتی ہے۔
-
یوں الٹی دجلہ میں کشتی ۔ ویڈیو
Mar ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۸عراق کے دریائے دجلہ میں مسافر کشتی ڈوبنے سے بچوں اور خواتین سمیت 100 کے قریب افراد جاں بحق ہوگئے۔حادثہ عراق کے شمالی شہر موصل کے قریب دریائے دجلہ پر واقع تفریح گاہ میں پیش آیا جہاں کشتی پر گنجائش سے زیادہ افراد سوار کیے گئے تھے۔ کشتی پر خواتین اور بچوں سمیت سو سے زائد افراد سوار تھے۔
-
کشتیاں بھی ٹکراتی ہیں ۔ ویڈیو
Jul ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۸اس ویڈیو میں پانی کے جہازوں اور کشتیوں کے ہونے والے ٹکراؤ کو دیکھا جا سکتا ہے!
-
غیر ملکی تارکین وطن کی کشتی ڈوبی۔ ویڈیو
Jul ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۲بحیرہ روم کے راستے یورپی ممالک کا رخ کرنے والے وقت کے مارے تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی۔
-
روہنگیا مسلمانوں کی کشتی ڈوبنے سے 20 افراد جاں بحق
Sep ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۲:۵۱روہنگیا مسلمانوں کی کشتی ڈوبنے سے 20 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
-
ایران: کشتی کے مقابلوں میں عالمی چیمپیئن
Aug ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۰ایرانی پہلوان نے فرانس کے کشتی مقابلوں میں کامیابی حاصل کرکےعالمی چیمپیئن کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔
-
یمن: 55 تارکین وطن جاں بحق
Aug ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۳:۲۵انسانی اسمگلرز نے یمن کے ساحل کے قریب گرفتاری سے بچنے کے لیے 180 تارکین وطن کو پانی میں چھلانگ لگوادی جس کے نتیجے میں 55 افراد ہلاک ہو گئے۔