-
ہندوستان: کشتی حادثے کا شکارنو سیاح ہلاک
Feb ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۵ہندوستان کی ریاست تمل ناڈو کے توتیكورن ضلع میں تروچیندور کے قریب گنجائش سے زیادہ لوگوں کو لے کر جا رہی ایک کشتی سمندر میں حادثے کا شکار ہوگئی۔ حادثےمیں کم از کم نو سیاح ہلاک ہو گئے جبکہ کئی دیگر لاپتہ ہیں۔
-
ملائیشیا:کشتی ڈوبنے سے 13 افراد لاپتہ
Feb ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۰ملائیشیا میں ایک مسافرکشتی ڈوبنے سے 13 افراد لاپتہ ہو گئے ہیں۔
-
پاکستان: کشتی الٹنے سے متعدد افراد لاپتہ
Feb ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۱دریائے راوی میں مسافر کشتی الٹنے سے متعدد افراد لاپتہ ہوگئے ہیں جن کی تلاش جاری ہے۔
-
ملائیشیا سیاحوں سے بھری کشتی لاپتہ
Jan ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۸لاپتہ ہونے والی کشتی میں31افراد سوار تھے