-
ہندوستان اور پاکستان کی فوجوں کے سمجھوتے کا خیر مقدم
Feb ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۴ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی سابق وزیر اعلی محبوبہ مفتی نے جنگ بندی پر سختی سے عمل کرنے پر ہندوستان اورپاکستان کے اتفاق کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
ہندوستان میں دھماکہ اور تصادم 2 عسکریت پسند اور 2 پولیس اہلکار ہلاک
Feb ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۲ہندوستان میں ہونے والے دھماکے اور تصادم میں 2 عسکریت پسند اور 2 پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔
-
مسئلہ کشمیرکے حل کے لئے مذاکرات کی اپیل
Feb ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۸سحر نیوز رپورٹ
-
کشمیر میں جھڑپ، 3 عسکریت پسند جاں بحق
Feb ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے دو مختلف علاقوں میں ہونے والی جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار اور 3 عسکریت پسند جاں بحق ہوئے۔
-
غیرملکی سفارتکاروں کا دوره کشمیر
Feb ۱۷, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۲سحر نیوز رپورٹ
-
غیر ملکی سفارتکاروں کے چوتھے وفد کا دورہ سری نگر
Feb ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۰بائیس ممالک سے تعلق رکھنے والے سفارتکاروں کا ایک اعلیٰ سطحی وفد جموں و کشمیر کے دو روزہ دورے پر بدھ کی صبح سری نگر پہنچا ہے۔
-
فاروق عبداللہ اور عمر عبداللہ نظربند
Feb ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۰ہندوستان کے زیرانتظام جموں کشمیر کے سابق وزرائے اعلی اور نیشنل کانفرنس کے رہنماؤں فاروق عبداللہ اور عمرعبداللہ کو ان کے گھر میں نظر بند کردیا گیا ہے۔
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیرمیں اسلامی انقلاب کی سالگره کی تقریبات
Feb ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۷سحر نیوز رپورٹ
-
کرگل میں جشن انقلاب
Feb ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۱سحر نیوز رپورٹ
-
عالمی برادری کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے: پاکستان
Feb ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۷پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے ایک بار پھر عالمی برادری اور امت اسلامیہ سے جموں کشمیر کے عوام کے حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لینے کی اپیل کی ہے