-
کشمیر میں ہند نواز جماعتوں کے قائدین کا اجلاس
Oct ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۴ہندوستان کے زیرانتظام جموں کشمیر میں ہند نواز جماعتوں کے قائدین نے جموں کشمیر کی خصوصیت حیثیت کی بحالی کا مطالبہ کرتے ہوئے کشمیری عوام کے حقوق واپس لینے کے عزم کا اعلان کیا ہے۔
-
پاکستان اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا رکن منتخب
Oct ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۳پاکستان بھاری اکثریت سے آئندہ تین سال کیلئے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا رُکن منتخب ہو گیا۔
-
کشمیر کیلئے جدوجہد جاری رہے گی، رہائی کے بعد محبوبہ مفتی کا بیان
Oct ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۵ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کی سابق وزیر اعلی اور پی ڈی پی کی صدر محبوبہ مفتی نے 14 ماہ جیل میں گزارنے کے بعد رہا ہوتے ہی کہا کہ کشمیر کے لئے جدوجہد' جاری رہے گی۔
-
نئی دہلی کی کشمیر پالیسی پر تنقید
Oct ۱۲, ۲۰۲۰ ۲۰:۴۲سحر نیوزرپورٹ
-
کشمیر میں مزید چار عسکریت پسند جاں بحق
Oct ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۲مسلح جھڑپیں ضلع کولگام کے ژنی گام اور ضلع پلوامہ کے ددورہ میں ہوئیں۔
-
کشمیر میں 2 عسکریت پسند جاں بحق
Oct ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے جنوبی ضلع کولگام کے ژنی گام میں ہونے والے ایک شبانہ مسلح تصادم میں دو عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے ہیں۔
-
تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کیا جائے: کشمیری رہنما
Oct ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۴ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی حریت کانفرنس نے تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
کشمیر، عسکریت پسندوں اور سکیورٹی فورسز میں تصادم، دو جاں بحق
Oct ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۶ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے جنوبی ضلع شوپیاں کے سوگن زینہ پورہ میں ہونے والے ایک شبانہ مسلح تصادم میں 2 عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے ہیں۔
-
سرینگر میں حالیہ ہلاکتوں کے بعد کی صورتحال
Sep ۲۹, ۲۰۲۰ ۲۳:۲۳سحر نیوزرپورٹ
-
سپریم کورٹ کا محبوبہ مفتی کی حراست کے بارے میں انتظامیہ سے سوال
Sep ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۰ہندوستان کی سپریم کورٹ نے جموں و کشمیر کی انتظامیہ سے سوال کیا ہے کہ وہ سابق وزیر اعلی محبوبہ مفتی کو کب تک حراست میں رکھے گی۔