-
کشمیر میں مسلح تصادم، 4 جاں بحق
Sep ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۱ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں آج عسکریت پسندوں اور ہندوستانی فورسز کے مابین جھڑپیں ہوئیں۔
-
پیغمبر اسلام (ص) کی اہانت کے خلاف کشمیر میں مظاہرے
Sep ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے عوام نے یغمبر اسلام (ص) کی شان میں توہین آمیز خاکے شائع کرنے کی مذمت کی۔
-
لائن آف کنٹرول پرفائرنگ، ہندوستانی ناظم الامورطلب
Sep ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۳ہندوستان اور پاکستان کی افواج کے مابین لائن آف کنٹرول میں پھر فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔
-
اسلامی مقدسات کی شان میں اہانت کے خلاف کشمیر میں احتجاج
Sep ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۶سحر نیوزرپورٹ
-
خطے کے لئے ایران پاکستان تعاون اہم ہے: پاکستان
Sep ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۹ایران میں قائم پاکستانی سفارت خانے کے فوجی اور دفاعی اتاشی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے درمیان فوجی تعاون خطے میں امن و استحکام پر مثبت اثرات مرتب کرے گا۔
-
ایام عزا میں گرفتار ہونے والوں کی رہائی کا مطالبہ
Sep ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۰سحر نیوزرپورٹ
-
فوج اور مسلح علیحدگی پسندوں کا تازہ تصادم
Sep ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۲ہندوستان کے زیر انتطام کشمیر میں فوج اور مسلح علیحدگی پسندوں کے تازہ تصادم میں ایک فوجی میجر کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں پانچ سرکاری زبانیں
Sep ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۸ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں پانچ سرکاری زبانیں ہوں گی۔
-
ہندوستان و پاکستان کے مابین ایل او سی پر فائرنگ، ایک ہلاک
Sep ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع راجوری میں لائن آف کنٹرول پر ہندوستان اور پاکستان کے درمیان گولہ باری کے تبادلے کے نتیجے میں ایک فوجی افسر ہلاک ہوا ہے۔
-
کشمیریوں پر ہندوستانی فورسز کا بہیمانہ قہر
Sep ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۵کشمیر میں حالیہ چند دنوں کے دوران محرم اور امام حسین علیہ السلام کی عزاداری کے پیش نظر مجالس اور جلوسہائے عزا کا خاص اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر ہندوستان کی سکیورٹی فورسز نے عزاداروں کے خلاف سخت اور تشدد پسندانہ رویہ اپناتے ہوئے ان پر پیلٹ گنوں اور آنسو گیس کے گولوں سے حملہ کیا۔ ہندوستانی بربریت کے نتیجے میں کئی عزادار بری طرح زخمی ہو گئے اور انہیں جسم کے حساس اعضاء پر گہرے زخم آئے۔ اس گیلری میں پیلٹ گنوں سے زخمی ہوئے کشمیری نوجوانوں کو دیکھا جا سکتا ہے۔