-
کشمیر میں 2 ہندوستانی فوجی مارے گئے
Jan ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۴کشمیر میں 2 ہندوستانی فوجی مارے گئے۔
-
جموں کشمیر میں ہندنواز پانچ سیاسی رہنما رہا تاہم تین سابق وزرائے اعلی ابھی بھی حراست میں
Dec ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۹:۲۰ہندوستان کے زیرانتظام جموں کشمیر میں ہند نواز پانچ سیاسی رہنماؤں کو چار مہینے بعد رہا کردیا گیا ہے لیکن تین سابق وزرائے اعلی ابھی بھی حراست میں ہیں ۔
-
کشمیر لائن اف کنٹرول پر کشیدگی
Dec ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۰:۲۴سحر نیوزرپورٹ
-
او آئی سی کو کشمیر پر موثر آواز اٹھانی چاہئیے: پاکستان
Dec ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۳پاکستان کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ مسلم ممالک میں پیدا ہونے والی غلط فہمیوں کو دور کریں گے۔
-
کشمیرمیں انٹرنیٹ پرپابندی کا نیا عالمی ریکارڈ
Dec ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۳ہندوستان کے زیرانتظام کشمیرمیں انٹرنیٹ پر پابندی کا نیاعالمی ریکارڈ قائم ہوا ہے۔
-
لائن آف کنٹرول پر پاکستان کے 6 فوجی مارے گئے : ہندوستان
Dec ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۷ہندوستان نے دعوی کیا ہے کہ لائن آف کنٹرول پر گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں پاکستان کے 6 فوجی مارے گئےہیں۔
-
لائن آف کنٹرول پر پاک و ہند کے مابین فائرنگ
Dec ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۵پاکستان اور ہندوستان کی افواج کے مابین لائن آف کنٹرول پر مابین فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔
-
کشمیر میں لاک ڈاؤن
Dec ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی لاک ڈاؤن کا آج 144 واں روز ہے، کشمیری 144 دنوں سے اپنے گھروں میں محصور ہیں۔
-
حکومت ہندوستان کا کشمیر سے سات ہزار فوجیوں کو باہر نکالنے کا فیصلہ
Dec ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۷ہندوستان کی وزارت داخلہ نے کشمیر سے تقریبا سات ہزار فوجی باہر نکالنے کا حکم جاری کردیا ہے۔
-
کشمیر میں 141 دنوں سے لاک ڈاؤن
Dec ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۹ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی لاک ڈاؤن کا آج 141 واں روز ہے، کشمیری 141 دنوں سے اپنے گھروں میں محصور ہیں۔