-
ایٹمی جنگ کا خطرہ بڑھ سکتا ہے، روس کا انتباہ
Mar ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۱روس کی قومی سلامتی کونسل کے نائب سربراہ دیمیتری مدودف نے ایک ایٹمی جنگ چھڑنے کے خطرے کی بابت خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوکرین کو مزید جنگی ہتھیاروں کی ترسیل سے بالآخر ایٹمی جنگ کا خطرہ نزدیک ہوجائے گا ۔
-
روس نے برطانیہ کو متنبہ کردیا
Mar ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۹روسی صدر ولادیمیرپوتین نے یوکرین کے لئے غیر افزودہ یورینیم کے حامل اسلحے سے لیس ٹینک یوکرین کو ارسال کرنے کے برطانیہ کے منصوبے کی مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ ماسکو اس کا مناسب جواب دے گا
-
یوکرین نے امریکہ سے ممنوعہ کلسٹر بم مانگ لیے
Mar ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۴یوکرین نے امریکہ سے کلسٹر بم فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
اقوام متحدہ یمنی عوام کو بارودی سرنگوں سے بچائے، یمن
Sep ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۸یمن میں بارودی سرنگوں کا صفایا کرنے والے مرکز نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ جارح ملکوں کی جانب سے بچھائی جانے والی بارودی سرنگوں سے یمنی عوام کو محفوظ کرنے کے لئے موثر اقدام عمل میں لائے۔
-
سعودی اتحاد نے یمن پر کلسٹر بم برسائے
Jun ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۷یمن کے سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ جارح سعودی اتحاد نے جنگ بندی کی ایک بار پھر خلاف ورزی کی ہے اور اس بار ممنوعہ بموں کا استعمال کیا ہے۔
-
کلسٹربم کا استعمال یوکرین نے کیا : امریکی میڈیا
Apr ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۳امریکی میڈیا کے مطابق روسی فوجیوں کو پیچھے دھکیلنے کے لئے کلسٹر بم کا استعمال یوکرین کی فوج نے کیا ہے۔
-
جارج سعودی اتحاد یمن پر اب تک 30 لاکھ کلسٹر بم گرا چکا ہے
Apr ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۴یمن پر جارح سعودی اتحاد نے مارچ سنہ 2015 سے اب تک 30 لاکھ سے زیادہ کلسٹر بم گرائے ہیں۔
-
قرہ باغ میں ممنوعہ بموں کا استعمال
Nov ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۰حال ہی میں متنازعہ علاقے قرہ باغ سے ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں ممنوعہ ہتھیار کلسٹر بموں کے استعمال کو دیکھا جا سکتا ہے۔ اقوام متحدہ کے کمشنر برائے انسانی حقوق کمیٹی کے ترجمان آرتاک بیگلریان نے کہا ہے کہ جمہوریہ آذربائیجان نے متنازعہ علاقے قرہ باغ میں جنگی ڈرونز کے ذریعے کلسٹر بم عوام پر برسائے ہیں جس کے باعث بڑی تعداد میں ہلاکتیں ہوئی ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔
-
جارح سعودی اتحاد یمن پر بدستور کلسٹر بم برسا رہا ہے : اقوام متحدہ
Sep ۰۲, ۲۰۲۰ ۲۳:۰۰اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ جارح سعودی اتحاد نے شہر الحدیدہ پر اپنے حملوں میں ممنوعہ کلسٹر بموں کا استعمال کیا ہے
-
ایل او سی پرکلسٹر بم حملوں کا مسئلہ اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری کو خط
Aug ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۰پاکستان کے وزیر خارجہ کے خط کو سلامتی کونسل کے اراکین تک پہنچا دیا گیا ہے۔