-
سعودی عرب لیزر گائیڈڈ بم حاصل کرنے میں کوشاں
Sep ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۸:۲۵سعودی عرب لیزر گائیڈڈ بم حاصل کرنے انتھک کوشش کر رہا ہے۔
-
یمن پرسعودی عرب کا کلسٹر بموں سے حملہ
Jun ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۷:۴۳سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن پر اپنی وحشیانہ جارحیتوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے جمعرات کو ایک بار پھر شمالی صوبے صعدہ کے رہائشی علاقوں پر بمباری کی -
-
یمنی عوام کے خلاف ایک بار پھر ممنوعہ ہتھیاروں کا استعمال
May ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۵سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے صوبے صعدہ کے سرحدی علاقوں پر ممنوعہ بم برسائے ہیں۔
-
سعودی جارحیت صعدہ ایئر پورٹ پر کلسٹر بموں سے حملہ
Apr ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۲:۲۲یمن کے نہتے عوام کے خلاف سعودی عرب کے بھیانک اور خوفناک جرائم کا سلسلہ جاری ہے ۔
-
یمنی عوام کے خلاف کلسٹر بموں کے استعمال کا اعتراف
Apr ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۱سعودی عرب کے مشیر دفاع نے یمنی عوام کے خلاف ممنوعہ کلسٹر بموں کے استعمال اور فضائی، زمینی اور سمندری محاصرے کے نتیجے میں بے گناہ یمنی شہریوں کی ہلاکتوں کا اعتراف کیا ہے۔
-
یمن کے خلاف حملوں میں سعودی عرب کی جانب سے کلسٹر بموں کا استعمال
Mar ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۶انسانی حقوق کی نگراں تنظیم ہیومن رائٹس واچ کے اسلحہ شعبے کے سربراہ اسٹیفن گوس نے رپورٹ دی ہے کہ سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں نے فروری کے آخر میں شمالی یمن پر کئے جانے والے حملوں میں ساخت کے کلسٹر بم استعمال کئے ہیں۔
-
یمن میں سعودی عرب کی جانب سے کلسٹر بموں کا استعمال
Mar ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۰ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب نے گذشتہ ایک ماہ میں یمن میں تیسری بار کلسٹر بموں کا استعمال کیا ہے۔
-
یمن پر سعودی عرب کا کلسٹر بموں سے حملہ
Dec ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۹سعودی عرب کے بمبار طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے خلاف ممنوعہ ہتھیاروں منجملہ کلسٹر بموں کا استعمال کیا ہے۔
-
سعودی طیاروں کا حملہ، آٹھ یمنی شہری شہید، متعدد زخمی
Nov ۱۴, ۲۰۱۶ ۲۱:۰۴سعودی لڑاکا طیاروں نے اس بار یمن کے جنوبی علاقوں میں آٹھ عام شہریوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
امریکہ سعودی عرب کو مزید کلسٹر بم فروخت کرے گا، کانگریس نے منظوری دے دی
Jun ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۹عالمی مخالفت کے باوجود امریکی ایوان نمائندگان نے سعودی عرب کو ممنوعہ کلسٹر بموں کی فروخت پر عائد ظاہری پابندی بھی ختم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔