فوٹو گیلری
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر نے واضح طور پر کہا ہے کہ ایران کی میزائل توانائی پر کسی سے بھی بات نہیں کی جائے گی۔
سحر نیوز رپورٹ
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر انچیف بریگیڈیئر جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ ایران کے بیلسٹک میزائل مطلوبہ اہداف کو نشانہ بنانے کے لئے تیار ہیں۔
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر انچیف بریگیڈیئر جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ سعودی عرب کا برّی فوج شام بھیجنا ایک سیاسی لطیفہ ہے۔
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر نے کہا ہے کہ امریکی فوجیوں کی گرفتاری ملت ایران کے لئے ایک عظیم اور نمایاں کامیابی تھی-
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر نے جدید ترین بیلیسٹیک میزائل سپاہ پاسداران کی تحویل میں دے دیئے جانے کی خبر دی ہے-
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ تکفیری گروہوں کی کسی بھی اشتعال انگیز حرکت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ملک کا پہلا دفاعی سیٹلائٹ خلا میں پہنچا دیا ہے۔ اس پیشرفت کو خلائی تحقیقات کے میدان میں اسلامی جمہوریہ ایران کی اہم کامیابی قرار دیا جا رہا ہے۔