-
شمالی کوریا کی امداد کے لئے اقوام متحدہ کا اعلان آمادگی
May ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۲شمالی کوریا میں کورونا کے بڑھتے ہوئے معاملات کے بعد اقوام متحدہ نے اس ملک کو امداد ارسال کرنے کے لئے اپنی آمادگی ظاہر کی ہے۔
-
شمالی کوریا کے رہنما کا ہالیووڈی اسٹائل۔ ویڈیو
Mar ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۸شمالی کوریا نے حال ہی میں ایک طاقتور بین البر اعظمی بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ اس موقع پر وہ میڈیا کے سامنے خاص ایکشن میں ظاہر ہوئے۔ اس میزائل تجربے کے بعد انہوں نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ وہ امریکہ کے ساتھ دراز مدت جنگ کی بھی آمادگی رکھتے ہیں۔
-
شمالی کوریا کی فوجیں ہائي الرٹ
Jun ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۱جزیرہ نما کوریا میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر شمالی کوریا کے سربراہ نے فوج کو ہائی الرٹ کر دیا ہے۔
-
شمالی کوریا نے پھر امریکہ کا منھ چڑایا
Jan ۱۵, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۴دنیا کے سب سے طاقتور اور بڑے سب میرین لانچنگ بیلسٹک میزائل کی رونمائی، دھونس دھمکی اور مرعوب کرنے میں امریکہ کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ شمالی کوریا نے دفاعی میدان میں ایک اور بڑا قدم اٹھالیا۔
-
امریکی جارحیت سے نمٹنے کے لئے مزید جوہری ہتھیار بنائیں گے: شمالی کوریا
Jan ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۷شمالی کوريا نے امريکہ کی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لیے مزید جوہری ہتھيار بنانے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
شمالی کوریا کے نئے براعظم پیما میزائل کی رونمائی
Oct ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۴شمالی کوریا کی فوج نے اپنے ملک کی پچھہترویں سالگرہ کے موقع پر ایک جدید قسم کے براعظم پیما میزائل کی رونمائی کی ہے۔
-
کیم جونگ اون نے طوفانی دورہ کرکے ساری قیاس آرائیوں کو ختم کر دیا
Aug ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۵شمالی کوریا کے رہنما کیم جونگ اون نے اپنے ملک کے سمندری طوفان سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔
-
شمالی کوریا کے خلاف امریکی پابندیوں میں توسیع
Jun ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۸امریکی صدر نے شمالی کوریا کے خلاف پابندیوں میں مزید ایک سال کی توسیع کردی ہے۔
-
جنوبی کوریا کے صدر کے مشیر کا بیان، شمالی کوریا کے رہنما زندہ ہیں
Apr ۲۶, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۴جنوبی کوریا کے ایک سینئر عہدیدار نے بتایا کہ شمالی کوریا کے رہنما ابھی زندہ ہیں۔
-
کیا حقیقت میں شمالی کوریا کے رہنما کی حالت تشویشناک ہے؟
Apr ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۸کوریا کی یونین برائے دوستی نے شمالی کوریا کے رہنما کی حالت تشویشناک ہونے سے متعلق خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ اس قسم کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔