-
کوئٹہ میں شہیدوں کی میتوں کے ساتھ دھرنا جاری
Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۰سحر نیوزرپورٹ
-
شہیدوں کے جنازے سات دن سے زمین پر، عمران خان کوئٹہ نہیں پہونچے
Jan ۰۸, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۶کوئٹہ میں مغربی پاس پر شہدائے مچھ کی میتوں کے ساتھ دھرنا جمعے کو بھی جاری رہا۔ اسی کے ساتھ پاکستان کے مختلف علاقوں میں بھی احتجاجی دھرنے اور مظاہرے جاری ہیں۔
-
سانحہ مچھ کے خلاف پورے پاکستان میں دھرنے جاری
Jan ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۳سحر نیوزرپورٹ
-
کراچی میں جگہ جگہ دهرنے اور مظا ہرے
Jan ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۰سحر نیوزرپورٹ
-
ہزاره کان کنوں کے قتل عام کے خلاف کوئٹہ اور دیگر پاکستانی شہروں میں دهرنے جاری
Jan ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۶سحر نیوزرپورٹ
-
شہداء کی تدفین کیلئے پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ کی جانب سے لواحقین کو منانے کی کوشش
Jan ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۶حکومت کے ساتھ مذاکرات کی ناکامی کے بعد پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) شہداء کی تدفین کیلئے لواحقین کو منانے کی کوشش کر رہی ہیں۔
-
سانحہ مچھ کے خلاف کراچی میں دھرنا
Jan ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۶سحر نیوزرپورٹ
-
کوئٹہ پاکستان میں دھرنا بدستور جاری
Jan ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۷کوئٹہ میں مغربی بائی پاس پر شہدائے مچھ کی میتوں کے ہمراہ مظاہرہ بدھ کو بھی جاری رہا۔
-
وزیر اعظم کے آنے تک دھرنا جاری رہے گا: دھرنے کے شرکاء کا اعلان
Jan ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۱سانحہ مچھ کے متاثرین کا کوئٹہ شاہراہ پر دھرنا جاری ہے اور حکومت اور دھرنا دینے والوں کے مابین مذاکرات میں کوئی پیشرفت نہیں ہوئی ہے۔
-
سانحہ مچھ کے خلاف پورے پاکستان بھر میں دھرنے اور مظاہرے
Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۲۳:۲۱کوئٹہ میں سانحہ مچھ کے خلاف ہزارہ شیعہ مسلمانوں کا دھرنا جاری ہے اور وہ کان کنوں کی میتیں رکھ کر دھرنے پر بیٹھے ہوئے ہیں۔ جبکہ کوئٹہ کے سوگواروں سے اظہاریکجہتی کے لئے پاکستان کے دیگر شہروں میں بھی احتجاج دھرنے شروع ہوگئے ہیں۔