جمعیت علمائے اسلام فضل الرحمن گروپ کے مرکزی رہنما مولانا محمد حنیف کے قتل کے خلاف اتوار کو کوئٹہ میں شٹرڈاؤن ہڑتال کی گئی جس کے دوران دوکانیں اور کار وباری مراکز بند رہے
پاکستان کے مختلف علاقوں میں نواسہ رسول حضرت امام حسین (ع ) اور آپ کے اصحاب باوفا کی عزاداردی کا سلسلہ جاری ہے -
پاکستان کے وزیر مملکت برائے داخلہ اور وزیراعلیٰ بلوچستان سے مذاکرات کے بعد ہزارہ شیعہ مسلمانوں نے 4 روز سے جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان کیا۔
پاکستان کے شہر کوئٹہ کے حالیہ سانحے کے خلاف عوامی دھرنا تین روز سے جاری ہے اور شدید بارشوں کے باوجود سیکڑوں مرد و خواتین اور بچے مغربی بائی پاس پر دھرنا دیئے بیٹھے ہیں۔
ہزار گنجی واقعہ کے خلاف مظاہرین نے کوئٹہ کے مغربی بائی پاس پر گزشتہ تین روز سے دھرنا دے رکھا ہے۔ دھرنے میں خواتین اور بچوں کی بھی بڑی تعداد موجود ہے۔
پاکستان کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ سابقہ حکومتوں نے نیشل ایکشن پلان پر عمل درآمد نہیں کیا۔
کوئٹہ کی سبزی منڈی میں جمعہ کے روز ہونے والے بم دھماکے کی ذمہ داری متعدد دہشت گرد گروہوں نے قبول کرلی۔
پاکستان کے شہر کوئٹہ میں دہشت گردی کے واقعے کے خلاف لوگوں نے مظاہرہ کیا اور احتجاجی دھرنا دیا۔
ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے پاکستان کے شہر کوئٹہ میں ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔
پاکستان کے شہر کوئٹہ میں بم دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد سولہ ہو گئی ہے۔