-
کورونا کی نئی لہر آ رہی ہے، پاکستانی وزیر اعظم کا انتباہ
Jan ۱۹, ۲۰۲۲ ۲۲:۰۴پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ملک میں کورونا کی نئی لہر کے پیش نظر طبی ہدایات پر سختی سے عملدرآمد کی ضرورت پرزور دیا ہے۔
-
عالمی ادارۂ صحت نے اب اومیکرون کے بعد مزید نئے ویرینٹ کا امکان ظاہر کر دیا
Jan ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۸عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے سربراہ ٹیڈروس ایڈہانوم گیبریئس نے خبردار کیا ہے کہ وبائی مرض کورونا وائرس ختم نہیں ہوا ہے اور اومیکرون کے بعد بھی اسکے نئی شکلوں میں سامنے آنے کا امکان ہے۔
-
ہندوستان کے ایک ریسرچ سینٹر نے کورونا کی تیسری لہر کو اس وبا کے خاتمے کی شروعات قرار دے دیا
Jan ۱۸, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۵اسٹیٹ بینک آف انڈیا کے ریسرچ ایڈوائزری یونٹ (ایس بی آئی ریسرچ)، نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا کی تیسری لہر اس وبا کے خاتمے کی شروعات ثابت ہورہی ہے ۔
-
جانسن کے استعفے کا مطالبہ
Jan ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۱اسکاٹ لینڈ کی مقامی حکومت کی فرسٹ وزیر نیکولا اسٹورجن نے حکومت برطانیہ کو غیر معتبر قرار دیتے ہوئے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے استعفے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
پاکستان اور ہندوستان میں کورونا کی صورتحال
Jan ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۵پاکستان میں کورونا کے زیر علاج مریضوں کی شرح بڑھ کے نو فیصد سے زائد ہوگئی ہے جبکہ ہندوستان میں کورونا کے یومیہ مریضوں کی تعداد دو لاکھ اڑتیس ہزار اٹھارہ ہوگئی ہے۔
-
کورونا وائرس کا مکمل طور پر خاتمہ نہیں ہوگا، عالمی ادارۂ صحت کا نیا دعویٰ
Jan ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۳عالمی ادارہ صحت کے ادارہ ورلڈ ہیلتھ آرگنائیزیشن نے دعویٰ کیا ہے کہ کورونا وایرس کا پوری طرح سے خاتمہ نہیں ہوگا۔
-
پاکستان میں کورونا کی نئی لہر آگئی
Jan ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۹پاکستان میں بھی کورونا کی نئی لہر میں تیزی آگئی ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا نے رفتار پکڑلی
Jan ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۴ہندوستان میں کورونا کی تیسری لہر میں شدت کی خبر ہے۔
-
امریکامیں کوونا کا قہر
Jan ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۳سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ میں اومیکرون کا حملہ شدت اختیار کرگیا
Jan ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۱امریکی ماہرین نے اعتراف کیا ہے کہ نیا کورونا ویرینٹ اومیکرون ، ملک بھر میں پھیل گیا ہے جبکہ حکومت کی بدانتظامی کے سبب سے ملک بھر کی سپرمارکیٹیں ضروری اشیا سے خالی ہوگئی ہیں۔