-
پاسبان صحت و تندرستی، "نرس"
Dec ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۳بنت علی (ع) حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت باسعادت اور نرس ڈے کی مناسبت کے بہانے آئیے ایک طائرانہ ںظر ڈالتے ہیں ایران کے اسپتالوں میں مصروف عمل پاسبان صحت و تندرستی نرسوں کی جانفشانیوں پر جو تمام تر سختیوں کے باوجود پوری تن دہی سے اس کوشش میں رہتے ہیں کہ بیماروں کے درد و الم کو کم کرنے انہیں جلد از جلد صحت و تندرستی کا تحفہ دے سکیں۔
-
نرسوں اور پاسبان صحت شہیدوں کے اہل خانہ سے قائد انقلاب اسلامی کا خطاب
Dec ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۷بنت علی (ع) حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت باسعادت اور نرس ڈے کی مناسبت پر قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے نرسوں اور کورونا دور میں دوسروں کو خدمات فراہم کرتے ہوئے اپنی جان کا ںذرانہ پیش کرنے والے شہیدوں کے اہل خانہ سے خطاب فرمایا۔
-
او میکرون پاکستان بھی پہنچ گیا
Dec ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۴دنیا بھر میں پھیلا کورونا کا خطرناک ویرینٹ اومی کرون کا پہلا کیس پاکستان میں بھی رپورٹ ہوگیا۔
-
موجودہ ویکسینز اومیکرون کے مقابلے میں موثر ہیں، عالمی ادارہ صحت
Dec ۰۸, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۴عالمی ادارہ صحت نے کورونا کی موجودہ ویکیسینز کو اومیکرون ویریئنٹ کے مقابلے میں بھی موثر قرار دیا ہے۔
-
یورپ میں کورونا سے نمٹنے کےاقدامات
Dec ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۸سحر نیوز رپورٹ
-
اومیکرون ڈیلٹا سے زیادہ خطرناک نہیں، لوگوں نے سکھ کا سانس لے لیا
Dec ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۷دنیا بھر میں تباہی مچانے والی کورونا وائرس کے اثرات آہستہ آہستہ کم ہو رہے تھے اور زندگی کی رونقیں بحال ہو رہی تھیں تاہم ایک مرتبہ پھر افریقی کورونا وائرس او میکرون سے لوگ پریشان ہو گئے۔
-
کورونا وائرس کے خلاف یورپ کی نئی احتیاطی تدابیر
Dec ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۳یورپی ملکوں میں کورونا کے نئے معاملات ایک بار پھر بڑھتے جا رہے ہیں اور یورپ کا ہر ملک اس سلسلے میں اپنے اعتبار سے احتیاطی تدابیر اختیار کر رہا ہے۔
-
ویکسین اپرتھائیڈ کا خاتمہ کیا جائے، جنوبی افریقہ کے صدر کا مطالبہ
Dec ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۶جنوبی افریقہ کے صدر نے کہا ہے کہ دولتمند ممالک صرف اپنی قوموں کے مفادات پر توجہ دیتے ہیں اور موجودہ سخت حالات میں ان ممالک کا حقیقی چہرہ بے نقاب ہو گیا ہے۔
-
کیا اس عالمی وبا سے چھٹکارا پایا جا سکتا ہے؟
Dec ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۶کورونا وائرس کے الگ الگ ویرینٹ نے دنیا کو پریشان کرکے رکھ دیا ہے۔ تھوڑے تھوڑے وقفے کے بعد ایک نئی قسم دنیا میں پھیل رہی ہے جس کی وجہ سے لوگوں کی زندگی بہت متاثر ہوئی ہے۔
-
امریکہ میں کورونا ویکسینیشن بےاثر ثابت ہوا، کورونا کیسز میں ۷۰ فیصد کا اضافہ
Dec ۰۶, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۰امریکہ میں جاری کئے جانے والے نئے اعداد و شمار کے مطابق ملک میں کورونا کے پھیلاؤ میں ستر فیصد کا اضافہ ہو گیا۔