-
فرانس میں حکومت مخالف مظاہرے
Jul ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۵فرانس میں ایک بار پھر حکومت مخالف مظاہرے شروع ہوگئے ہیں۔
-
ہنگامی بنیادوں پر کرونا ویکسینیشن کا پروگرام
Jul ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۵ایران میں ہنگامی بنیادوں پر میڈیکل ایمرجنسی یونٹ کے ورکرز کے ذریعے کرونا ویکسینیشن پروگرام کا ہفتہ 24 جولائی 2021 سے آغاز ہوگیا ہے اور ملک میں ویکسینیشن مہم میں مدد کے لئے یہ عملہ وزارت صحت کی ضرورت کے مطابق اپنا کام جاری رکھے گا۔ 17 مستقل اور موبائل مراکز 421 میڈیکل ورکرز کے ساتھ ملک میں کوووڈ 19 کی ویکسینشن کے پروگرام میں حصہ لیں گے۔ یہ مراکز صبح آٹھ بجے سے رات آٹھ بجے تک ہفتہ کے تمام دنوں میں شہریوں کو ویکسینیشن کی خدمات فراہم کریں گے۔
-
پاکستان میں کورونا کا پهیلاؤ
Jul ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۰سحر نیوز رپورٹ
-
ایران، ویکسینشن کا عمل تیز کرنے کی کوشش+ ویڈیو
Jul ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۲:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت صحت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ جاپان اور چین سے کورونا ویکسین کی در آمد کا سلسلہ جاری ہے۔
-
صوبہ خوزستان کے عوام کے مسائل حل کرنے کی ہدایت
Jul ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۸سحر نیوز رپورٹ
-
میری ہدایات پر اگر عمل کیا گیا ہوتا تو آج خوزستان میں یہ نوبت نہ آتی: قائد انقلاب اسلامی
Jul ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۱رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے سرکاری اور غیر سرکاری اداروں کو حکم دیا ہے کہ وہ جنوب مغربی ایران کے صوبہ خوزستان کے عوام کے مسائل اور مشکلات کو حل کرنے کی کوشش کریں۔
-
قیاس آرائیوں پر لگام، رہبرانقلاب اسلامی نے ملکی ساختہ کورونا ویکسین کووایران برکت کی دوسری ڈوز بھی لے لی+ ویڈیو+ تصاویر
Jul ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۷رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ملکی ساختہ کورونا ویکسین کووایران برکت کی دوسری ڈوز بھی لے لی ہے۔
-
دنیا میں کورونا کی نئی لہر
Jul ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۵سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان میں کورونا کی صورتحال
Jul ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۲سحر نیوز رپورٹ
-
ایرانی ویکسین کے ڈیلٹا ویرینٹ پر موثر ہونے کی تصدیق
Jul ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۳ایرانی ماہرین کی تیار کردہ کورونا ویکسین کویران برکت ، ڈیلٹا ویرینٹ کے خلاف بھی موثر ہے-