-
کورونا ویکسین کی چھٹی کھیپ تہران پہنچ گئی
Jul ۱۵, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۲ایران کی جانب سے خریدی جانے والی کورونا ویکسین کی چھٹی کھیپ تہران پہنچ گئی ہے۔یہ بات ایران کی انجمن ہلال احمر کے سیکریٹری محمد حسن قوسیان مقدم نے ہمارے نمائندے سے بات چیت کرتے ہوئے کہی۔
-
لاپرواہی ہوئی تو ملک میں کورونا کی تیسری لہر آ سکتی ہے: ہندوستانی وزیر اعظم
Jul ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۵کورونا وبا کی تیسری لہر خود سے دستک نہیں دے گی بلکہ لاپروائی اور سُستی اس کا سبب بن سکتی ہے، یہ بات ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہی۔
-
ہندوستان کی حکومت پر اپوزیشن رہنماؤں کا الزام، حکومت کورونا کے معاملے میں غلط بیانی کر رہی ہے
Jul ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۴ہندوستان میں اپوزیشن جماعت کانگریس پارٹی نے مرکزی حکومت پر کورونا ویکسینیشن کے تعلق سے غلط بیانی سے کام لینے کا الزام لگایا ہے۔
-
کورونا ویکسین کی قلت ہے، ثروتمند ممالک اپنی اشتہا کم کریں: عالمی ادارۂ صحت
Jul ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۸عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا ہے کہ ایسے وقت میں کہ جب بہت سے ملکوں کو ابھی کورونا ویکسین دستیاب نہیں ہو سکا ہے، ثروتمند ملکوں کی جانب سے مزید کورونا ویکسین حاصل کرنے کی کوشش نادرست ہے۔
-
یومیہ پانچ سے سات لاکھ افراد کی ویکسینیشن کا اعلان
Jul ۱۱, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۱ایران کے وزیر صحت نے یومیہ پانچ لاکھ افراد کو ویکسین لگانے کے منصوبے کا اعلان کردیا۔
-
ایران کیوبا ویکسین پیداواری مرحلے میں داخل
Jul ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۵ایران اور کیوبا کے تعاون سے تیار ہونے والی کورونا ویکسین پیداواری مرحلے میں داخل ہوگئی ہے۔
-
ایران میں یومیہ 5 لاکھ ویکسین کے ٹیکے لگائے جانے کی آمادگی
Jul ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۸ایران کے صدر نے ملک میں جاری کورونا ٹیکہ کاری مہم میں تیزی کی خبر دی ہے۔
-
نورا کورونا ویکسین کا کلینیکل ٹیسٹ اپنے آخری مرحلے میں
Jul ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے میڈیکل شعبے کے سربراہ نے نورا ویکسین کے کلینکل ٹیسٹ کی خبر دی ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا سے مزید 553 افراد ہلاک
Jul ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۹ہندوستان میں پیر کو 45 لاکھ 82 ہزار 246 افراد کو ٹیکے لگائے گئے اس طرح اب تک اس ملک میں 35 کروڑ 75 لاکھ 53 ہزار 612 افراد کو کورونا کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔
-
چینی ویکسین کی مزید تیس لاکھ ڈوز ایران پہنچ رہی ہیں
Jul ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۱چین کی کورونا ویکسین سینوفارم کی تیس لاکھ خوارکیں جلد ہی ایران پہنچ جائیں گی۔