-
ایرانی عوام کے خلاف اقتصادی دہشت گردی کا امریکی دہشت گردوں نے اعتراف کرلیا، صدر روحانی
Jun ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۳ایران کے صدر نے کہا ہے کہ امریکی دہشت گردوں نے مکمل طور پر اس بات کا اعتراف کرلیا ہے کہ انھوں نے ایرانی عوام کے خلاف ہر چیز کی پابندی لگائی اور ہماری ساری بینکنگ سرگرمیوں کو بند کردیا ہے۔
-
علاقائی اور عالمی بحران، بے گھر ہونے والوں میں مسلمانوں کی اکثریت
Jun ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۶اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ کورونا سے ہر چیز رک گئی تاہم اگر نہیں رکی تو وہ جنگ و خونریزی ہے۔
-
کورونا ویکسین کی بیس لاکھ خوراکیں موصول
Jun ۱۷, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۰کورونا ویکسین کی سب سے بڑی کھیپ ایران پہنچ گئی۔
-
ویکسین لگواؤ اور بچھڑا مفت لے جاؤ!
Jun ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۰کورونا ویکسین کی جانب عوام کو راغب کرنے کے لئے دنیا میں نئے نئے طریقے اپنائے جا رہے ہیں، کہیں پر ویکسین لینے پر تحفہ دیا جا رہا ہے تو کہیں پر ویکسین نہ لینے پر انوکھی سزا دی جا رہی ہے۔
-
ایران، دنیا میں کورونا ویکسین بنانے والا چھٹا ملک بن گیا
Jun ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۴کمرشکن پابندیوں کے دور میں اسلامی جمہوریہ ایران کورونا ویکسین تیار کرنے والے دنیا کے چھے ممالک میں شامل ہو گيا۔
-
انتخابات میں ایرانی عوام کی بھرپور شرکت، نظام اسلامی کے استحکام کی ضامن ہے: قائد انقلاب اسلامی
Jun ۱۶, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۳رہبر انقلاب اسلامی نے ایران کے انتخابات میں عوام کی بھر پور اور پرشکوہ مشارکت کی اہمیت پر زور دیا ہے۔
-
دہلی میں کورونا کی تیسری لہرکے مقابلے کی تیاری
Jun ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۵دہلی کے وزیر اعلی نے کورونا کی تیسری لہرکے مقابلے کی تیاری کا اعلان کردیا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کی تیسری لہر کی شدت میں کمی
Jun ۱۵, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۵ہندوستان میں کورونا کی تیسری لہر کی شدت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ایرانی کورونا ویکسین کی تقسیم شروع ہوگئی
Jun ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۶ایران کے وزیر صحت نے کہا کہ ملک میں تیار کی جانے والی کوورنا ویکسین کی تقسیم آج سے شروع ہوگئی ہے۔
-
دہلی میں آن لاک تین کا نفاذ، بازار کهل گئے
Jun ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۱سحر نیوز رپورٹ