-
ہندوستان میں کورونا کے نئے معاملوں میں کمی کے اشارے
Jun ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۴ہندوستان میں کورونا انفکشن کے یومیہ نئے کیسزکے مقابلے میں کورونا کو شکست دینے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافے سے ایکٹیو کیسز مسلسل کم ہو رہے ہیں اور اس کی شرح کم ہوکر 6.2 فیصد رہ گئی ہے۔
-
کورونا ویکسین کا خام مال ایران ہی میں تیار ہوگا
Jun ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۹کورونا ویکسین کے لیے ضروری تمام تر خام مال، ایران میں تیار کیا جائے گا۔یہ بات انسداد کورونا سائنٹیفک کمیٹی کے سربراہ مصطفی قانعی نے کہی۔
-
ہندوستان میں کورونا کی شدت میں کمی
Jun ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۲سحر نیوز رپورٹ
-
کورونا ویکسین تک سبهی ملکوں کی دسترسی پر زور
Jun ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۲سحر نیوز رپورٹ
-
کورونا ویکسین کی منصفانہ تقسیم ضروری ہے، ممالک ویکسین کے تعلق سے اپنا ڈیٹا شیئر کریں: عالمی ادارۂ صحت
Jun ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۹عالمی ادارہ صحت نے، کورونا کی وبا پر قابو پانے کے لیے ویکسین کی منصفانہ تقسیم کے ہمہ گیر عالمی معاہدے کو ضروری قرار دیا ہے۔
-
کوویڈ سے صحتیاب ہونے کے بعد بھی پھیپھڑوں کو نقصان پہنچتا رہتا ہے
Jun ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۷برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں کوویڈ کے بعد پھیپھڑوں کو طویل المعیاد نقصان پہنچنے کی تصدیق کی گئی ہے۔
-
وزیر صحت آئندہ ہفتے خود ٹیکہ لگوا کر ٹیکہ کاری مہم کے نئے مرحلے کا آغاز کریں گے
May ۳۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۷ایران کے وزیر صحت نے اعلان کیا ہے کہ پورے ملک میں آئندہ ہفتے سے قومی سطح پر تیار شدہ کورونا ویکسین کی ٹیکہ کاری کا عمل شروع کر دیا جائے گا۔
-
وادی کشمیر میں کورونا متاثرین کی امداد
May ۳۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۴سحر نیوز رپورٹ
-
پابندیوں کے باوجود ایرانی ماہرین نے دنیا کی سب سے کارآمد اور موثر ترین ویکسین بنانے میں کامیابی حاصل کی
May ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۹ایران ماہرین کی تیار کردہ کورنا ویکسین ، کووایران برکت پیداواری مرحلے میں داخل ہوگئی ہے اور اب تک دس لاکھ خوراکیں تیار کی جاچکی ہیں۔
-
ہندوستان کے لئے ایران کی طبی امداد
May ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۱:۰۷سحر نیوز رپورٹ