-
ایران میں کورونا ویکسین کی تیاری میں پیشرفت
Apr ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۱سحر نیوز رپورٹ
-
ایران میں روسی ویکسین کی پیداوار جلد شروع ہوگی، وزیر صحت
Apr ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۰ایران عنقریب دنیا میں ملکی اور غیر ملکی کورونا ویکسین تیار کرنے والا ملک بن جائے گا۔
-
آزادی ٹاور میں مدافعان سلامت کی ویڈیو میپنگ
Apr ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۳تہران میں بدھ کی شام صحت کے قومی ہفتے کے پہلے دن میں میڈیکل شعبے سے وابستہ تمام شہدا کے نام اور تصویروں کو ویڈیو میپنگ کے ذریعے آزادی ٹاور پر دکھایا گیا۔
-
جبری اور ظالمانہ اقدامات انسانوں کے حق زندگی کی کھلی خلاف ورزی ہے : ایرانی مندوب
Apr ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۹اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب تخت روانچی نے کورونا کے پھیلاؤ کے دوران جبری اور ظالمانہ اقدامات کو ممالک کے عوام کے حق زندگی کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا اور ان اقدامات کے فوری خاتمے کا مطالبہ کیا ہے-
-
ہندوستان کی ریاست مغربی میں سخت حفاظتی انتظامات میں ووٹنگ
Apr ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۰مغربی بنگال اسمبلی الیکشن کے چھٹے مرحلے میں 43 سیٹوں کے لئے جمعرات کی صبح سخت حفاظتی انتظامات کے دوران ووٹنگ شروع ہوئی۔
-
ایرانی ویکسین کی ان ہیلڈ ڈوز کی رونمائی + ویڈیو
Apr ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۱ایرانی ماہرین کی تیار کردہ ایک اور کرونا ویکسین ، رازی کو پارس کی ان ہیلڈ ڈوز کی رونمائی کردی گئی۔
-
امریکا اور یورپ میں کورونا کا قہر
Apr ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۳سحر نیوز رپورٹ
-
ایرانی ویکسین انسانی آزمائش کے آخری مرحلے میں داخل
Apr ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۰ایرانی ماہرین کی تیار کردہ کورونا ویکسین کو ایران برکت ، آج سے انسانی آزمائش کے تیسرے اور آخری فیز میں داخل ہوگئی ہے۔
-
کورونا ویکسینیشن میں حکومت کی حکمت عملی ناکام رہی: راہل گاندھی
Apr ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۸کانگریس کے سابق صدر اور پارٹی کی جنرل سیکریٹری نے کورونا وائرس کے حوالے سے حکومت کی کارکردگی پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
پاکستان میں کورونا کا قہر جاری، مزید 148 افراد جاں بحق
Apr ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۸کورونا وائرس سے 148 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 16 ہزار 600 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 7 لاکھ 72 ہزار 381 ہوگئی۔