-
ایرانی ویکسین انسانی آزمائش کے آخری مرحلے میں داخل
Apr ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۰ایرانی ماہرین کی تیار کردہ کورونا ویکسین کو ایران برکت ، آج سے انسانی آزمائش کے تیسرے اور آخری فیز میں داخل ہوگئی ہے۔
-
کورونا ویکسینیشن میں حکومت کی حکمت عملی ناکام رہی: راہل گاندھی
Apr ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۸کانگریس کے سابق صدر اور پارٹی کی جنرل سیکریٹری نے کورونا وائرس کے حوالے سے حکومت کی کارکردگی پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
پاکستان میں کورونا کا قہر جاری، مزید 148 افراد جاں بحق
Apr ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۸کورونا وائرس سے 148 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 16 ہزار 600 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 7 لاکھ 72 ہزار 381 ہوگئی۔
-
پاکستان میں کورونا کی صورتحال
Apr ۲۰, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۱سحر نیوز رپورٹ
-
یوپی اور لکهنؤ میں کورونا کا قہر
Apr ۲۰, ۲۰۲۱ ۲۲:۵۸سحر نیوز رپورٹ
-
بڑے پیمانے پر ویکسینیشن حکومت کی ترجیحات میں ہے : صدر حسن روحانی
Apr ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ عوام کی جان کی حفاظت کے لئے زیادہ سے زیادہ لوگوں کی ویکسینیشن حکومت کے پروگراموں میں سرفہرست ہے-
-
تکنیکی لحاظ سے کم وقت میں ایٹمی سمجھوتے کی بحالی کا امکان موجود ہے : حکومت ایران
Apr ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۱حکومت ایران نے کہا ہے کہ کم عرصے میں ہی تکنیکی لحاظ سے ایٹمی سمجھوتے کے منافی پابندیوں کے خاتمے اور اس سمجھوتے کی مکمل بحالی کا امکان موجود ہے -
-
کورونا کینیڈا کے لئے وبال جان بن گیا
Apr ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۵کینیڈا میں کورونا پابندیوں کے خلاف ٹورنٹو کے ہزاروں شہری سڑکوں پر نکل آئے
-
برطانیہ میں پاکستانیوں کے ساتھ ناروا سلوک
Apr ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۵زلفی بخاری نے کہا ہے کہ ہیتھرو ایئرپورٹ کے قرنطینہ سینٹر میں پاکستانیوں کے ساتھ جو رویہ اپنایا گیا وہ ناقابل قبول ہے۔
-
اسوید کرونا ویکسین کی تیاری کا عمل
Apr ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۱:۱۶سحر نیوز رپورٹ