-
پاکستان میں کورونا کا زور ٹوٹ گیا
Feb ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۵پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے، کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پاکستان 30 ویں نمبر پر ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا ایک بار پھر پھیل رہا ہے
Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۷ہندوستان میں کچھ دنوں سے کورونا وائرس کے 13 ہزار سے زیادہ نئے کیسز سامنے آرہے ہیں جس سے اس کے فعال کیسز میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔
-
کورونا کا پھیلاؤ کم ہورہا ہے لیکن اب بھی طویل سفر باقی ہے: ڈبلیو ایچ او
Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۶کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے ہر چند کہ ویکسین لگانے کا عمل شروع ہو چکا ہے تاہم اب بھی کورونا کا خوف پوری دنیا پر طاری ہے۔
-
امریکا میں کورونا کا قہر
Feb ۱۹, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۱سحر نیوز رپورٹ
-
کورونا کے باعث ہر منٹ پر دو امریکیوں کی موت، ویکسینیشن بھی نسلی بنیادوں پر جاری
Feb ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۷امریکہ میں کورونا وائرس کے نتیجے میں مرنے والوں کی تعداد پانچ لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ کورونا ویکسین کی قلت کے پیش نظر واشنگٹن نے روس اور دیگر ملکوں سے ویکسین فراہم کرنے کی درخواست کی ہے۔
-
پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر اور کورونا ویکسین
Feb ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۲پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے اور کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پاکستان 30 ویں نمبر پر ہے۔
-
کوویڈ-19 کے مریضوں میں دماغی دھند چھا جاتی ہے
Feb ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۴کوویڈ- 19 کے مریضوں کو درپیش ایک پراسرار مسئلے کی وجہ سامنے آگئی ہے۔
-
کورونا ویکسین پر امریکی فوجیوں کا عدم اعتماد کا اظہار
Feb ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۰:۱۹امریکہ کے ہزاروں فوجیوں نے کورونا ویکسین لگوانے سے انکار کردیا ہے۔
-
انڈونیشیا میں کورونا ویکسین لگوانا لازمی قرار
Feb ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۰:۱۰انڈونیشیا نے کورونا ویکسین نہ لگوانے پر جرمانہ عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
ایران عنقریب ویکسین برآمد کرنے کے قابل ہو جائے گا
Feb ۱۷, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۵ایران کے وزیر صحت ڈاکٹر سعید نمکی نے کہا ہے کہ ویکسین کی پیداوار کے حوالے سے موثر اقدامات عمل میں لائے جا چکے ہیں اور ایران آئندہ چند ماہ کے دوران خطے کے ملکوں کو ویکسین برآمد کرنے کے قابل ہو جائے گا۔