-
ایرانی ویکسین برٹش کورونا وائرس پر موثر
Feb ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۳ایرانی ماہرین کی تیار کردہ کورونا ویکسین برٹش کورونا وائرس کو مکمل ختم کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
-
صیہونی ٹولے نے غزہ کے لئے ویکسین کی ترسیل پر روک لگائی
Feb ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۵قدس کی غاصب حکومت غزہ کے لئے ویکسین کی ترسیل پر روک لگا کر فلسطین کی استقامتی قوتوں کو بلیک میل کرنے کی ناکام کوشش کر ہی ہے۔
-
ایران دنیا میں کورونا ویکسین تیار کرنے والا بڑا ملک بننے کے لیے تیار
Feb ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۷ایران آئندہ تین ماہ کے اندر دنیا میں کورونا ویکسین تیار کرنے والا سب سے بڑا ملک بن جائے گا۔
-
خفیہ قاتل سے رہیں ہوشیار!
Feb ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۳ایک نئی طبی تحقیق میں دعوی کیا گیا ہے کہ کورونا وائرس کے محض 13 فیصد مریضوں میں علامات ظاہر ہوتی ہیں۔
-
عالمی اجلاس میں صیہونی نمائندے کی موجودگی پر الجزائر کا واک آؤٹ
Feb ۱۴, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۰الجزائر کے پارلیمانی وفد نے اسرائیلی نمائندے کی شرکت پر ایک بین الاقوامی کانفرنس سے دستبرداری اختیار کرلی۔
-
طبی تحقیق کا دعوی، کورونا وائرس انسانی دماغ میں بھی داخل ہو سکتا ہے
Feb ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۸ایک نئی طبی تحقیق میں دعوی کیا گیا ہے کہ نیا کورونا وائرس انسانی دماغ میں بھی داخل ہوسکتا ہے۔
-
ایران میں کورونا ویکسین لگانے کا آغاز
Feb ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۶سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان، کورونا کی پہچان کرنے والے کتے
Feb ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۰ہندوستان میں مختلف مقامی اور غیر مقامی نسل کے ایسے کتوں کی تربیت کی جا رہی ہے جو کورونا وائرس کا با آسانی پتہ لگا لیتے ہیں۔ فوجی مرکز میں ان کتوں کو ٹریننگ دینے والے کرنل سریندر سینی کا کہنا ہے کہ ان کتوں کی تشخیص کے ذریعے حاصل ہونے والا نتیجہ ۹۵ فیصد تک صحیح ہوتا ہے۔ ٹریننگ کے لئے بیماروں کے پیشاب یا انکے پسینے کے سیمپل کی مدد لی جاتی ہے۔
-
ایران کے وزیر صحت نے اپنے بیٹے کو کورونا ویکسین دی، صدر روحانی نے سراہا
Feb ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کورونا ویکسین کی درآمدات کے تناظر میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کو جان لینا چاہئے کہ حکام جو کرتے ہیں اس پر وہ اعتماد و یقین رکھتے ہیں۔
-
ایران بھرمیں کورونا ویکسینیشن کا آغاز
Feb ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۷ایران بھر میں کوویڈ 19 بیماری کے خلاف ویکسینیشن شروع ہوگئی ہے، 9 فروری بروز منگل کو تہران کے امام خمینی رح اسپتال میں وزیر صحت کی موجودگی میں ویکسینیشن کا آغاز ہوا۔