-
سعودی عرب، قطر اور کویت دہشت گرد گروہوں کی حمایت بند کریں
Jun ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۷امریکہ کے آئندہ صدارتی انتخابات کے لئے ڈیموکریٹک پارٹی کی امیدوار ہلیری کلنٹن نے خطے میں تکفیری دہشت گرد گروہوں کو ملنے والی سعودی عرب، قطر اور کویت کی مالی حمایت بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
کویت میں یمن سے متعلق امن مذاکرات جاری
Jun ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۱یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے خصوصی نمائندے نے کویت میں امن مذاکرات جاری رہنے کی خبر دی ہے-
-
امیر کویت کی توہین پر قید کی سزائیں
May ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۹:۲۲کویت میں شاہی خاندان کے تین افراد کو امیر کویت کی توہین پر قید کی سزا سنا دی گئی ہے ۔
-
کویت کے رکن پارلیمنٹ کی جانب سے ایران کے رہبر کی قدردانی
May ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۰:۱۷کویت کے ایک رکن پارلیمنٹ نے رہبر انقلاب اسلامی کی قدردانی کرتے ہوئے آپ کے نظریات کو مسلمانوں میں اتحاد کا ضامن قرار دیا ہے۔
-
یمن کے امن مذاکرات کے نتیجے کے بارے میں کوئی وقت معین نہیں کیا جاسکتا
May ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۹:۰۳کویت کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ یمن کے امن مذاکرات کے نتیجے کے لئے کسی وقت کا تعین نہیں کیا جا سکتا۔
-
وزارت خارجہ میں کویت کے ناظم الامور کی طلبی
May ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۷:۱۱پیر کو تہران میں کویت کے ناظم الامور کو وزارت خارجہ میں طلب کرلیا گیا
-
یمن کے مذاکراتی وفد کی کویت کے وزیر خارجہ سے ملاقات
May ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۰یمن کے مذاکراتی وفد کے اراکین نے کویت کے وزیر خارجہ سے ملاقات کی ہے۔
-
یمن کے امن مذاکرات تعطل کا شکار
May ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۷:۳۶سعودی عرب کی خلاف ورزیوں کی بناء پر یمن کے امن مذاکرات ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئے۔
-
جنگ بندی کی خلاف ورزیاں، امن مذاکرات کی کامیابی میں رکاوٹ ہیں: یمنی وفد
May ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۲امن مذاکرات میں شریک یمن کے قومی وفد نے مذاکرات جاری رکھے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
کویت کے مذاکراتی عمل پر سعودی خاندان اثر انداز
Apr ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۴کویت میں یمن کے متحارب گروہوں کے درمیان مذاکراتی عمل میں سعودی خاندان کے خفیہ طور پر اثر انداز ہونے کی اطلاعات ہیں۔