-
سعودی عرب کی توہین کیوں کی، کویتی پارلیمنٹ کے رکن کو دس دن قید کی سزا
Apr ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۳کویت کے اٹارنی جنرل نے ایک فیصلے میں اس ملک کی پارلیمنٹ کے رکن عبدالحمید دشتی کو سعودی عرب کی توہین کرنے پر دس دن قید کی سزا سنائی ہے۔
-
یمن کے امن مذاکرات چوبیس گھنٹے کے لیے ملتوی
Apr ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۷خبری ذرائع نے کویت میں ہونے والے یمن کے امن مذاکرات چوبیس گھنٹے تک ملتوی کیے جانے کی خبر دی ہے۔
-
یمن مذاکرات کے دوسرے دور کا اختتام
Apr ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۶یمن کے بار ےمیں کویت میں ہونے والے مذاکرات کا دوسرا دور بھی ختم ہو گیا۔
-
یمن: ایک جانب امن مذاکرات اور دوسری جانب یمن پر سعودی عرب کی جارحیت جاری
Apr ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۹:۴۹کویت میں یمن کے امن مذاکرات شروع ہونے کے موقع پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے جنوبی یمن پر بمباری کی ہے۔
-
کویت مذاکرات
Apr ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۷:۵۷یمن سے متعلق مذاکرات میں شرکت کے لئے یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ اور نیشنل کانگریس پارٹی کے وفود کویت پہنچ گئے ہیں۔
-
ملک کی صورت حال کا جائزہ لینے کے لئے یمن کی سیاسی جماعتوں کا اجلاس
Apr ۱۷, ۲۰۱۶ ۲۰:۰۲یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ اور دیگرجماعتوں نے ملک کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے ایک مشترکہ اجلاس تشکیل دیا ہے
-
بغداد میں کویتی سفارتخانےکے باہر دھرنا
Apr ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۹:۰۸عراقی شہریوں نے بغداد میں کویت کے سفارتخانے کے باہر دھرنا دیا ہے
-
سعودی عرب پر تنقید، کویت میں رکن پارلیمنٹ کی گرفتاری کا حکم
Mar ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۶کویت کے اٹارنی جنرل نے سعودی عرب اور بحرین کی حکومتوں کے خلاف توہین آمیز بیان دینے کے الزام میں کویت کے رکن پارلیمنٹ عبدالحمید الدشتی کو گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے۔
-
علاقے کے ممالک کے ساتھ ایران کے گیس مذاکرات شروع
Jan ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۳ایران کی گیس برآمد کرنے والی کمپنی کے مینجنگ ڈائریکٹر علی رضا کاملی نے کہا ہے کہ علاقے کے ممالک کے ساتھ ایران کے گیس کے بارے میں مذاکرات شروع ہو گئے ہیں۔
-
عرب ممالک میں سرگرم سیاسی شخصیتوں کے خلاف دباؤ میں اضافہ
Jan ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۷:۳۳ایسے عالم میں جب عرب ممالک میں آزادی بیان اور انسانی حقوق کی پامالی پر بین الاقوامی اداروں کی تنقید کا سلسلہ جاری ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کویت میں انٹرنیٹ جرائم کے حوالے سے نئے قانون کو اس ملک میں آزادی بیان کے منافی قرار دیا ہے-