-
41 کینیڈائی سفارت کار ہندوستان سے واپس، کینیڈائی وزیر خارجہ برہم، ہندوستان کے 3 شہروں میں کینیڈا کی ویزا سروس بند
Oct ۲۰, ۲۰۲۳ ۲۱:۱۲کینیڈا نے ہندوستان سے اپنے 41 سفارت کار واپس بلالئے اور بنگلورو، چنڈی گڑھ اور ممبئی میں اس نے ویزا سروس بند کردی۔
-
ہندوستان اور کینیڈا کے درمیان جاری کشیدگی کا اثر گروپ بیس کے اجلاس پر
Oct ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۲ہندوستان اور کینیڈا کے درمیان جاری کشیدگی کا اثر گروپ بیس کے اجلاس پر بھی پڑا ہے۔
-
فلسطینیوں کی حمایت میں دنیا کے مختلف ملکوں میں مظاہرے (ویڈیو)
Oct ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۱امریکہ، کینیڈا اور دنیا کے مختلف ملکوں میں مظلوم فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے کئے گئے۔
-
ہندوستان کے خلاف کینیڈا کے الزامات سنگین، مکمل تحقیقات کی ضرورت: امریکہ
Oct ۰۴, ۲۰۲۳ ۲۱:۲۴وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ خالصتان حامی علیحدگی پسند شخص کے قتل میں ہندوستان کے ملوث ہونے سے متعلق کینیڈا کے الزامات "سنگین" ہیں اور ان کی مکمل تحقیقات کی ضرورت ہے۔
-
ہندوستان سے 41 سفارتکاروں کے اخراج کے اعلان پر کینیڈا کے وزیراعظم کا ردعمل
Oct ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۷کینیڈا کے وزیراعظم نے ہندوستان سے اکتالیس سفارتکاروں کے اخراج کے اعلان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا ملک ہندوستان کے ساتھ کشیدگی بڑھانے کا خواہاں نہیں ہے۔
-
ہندوستان اور کینیڈا کے تعلقات کشیدہ، کینیڈا کے 41 سفارتکاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم
Oct ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۸نئی دہلی نے کینیڈا کے اکتالیس سفارتکاروں کو ہندوستان چھوڑ دینے کا حکم دے دیا ہے۔
-
برطانیہ، ہندوستانی ہائی کمشنر کو گوردوارے میں داخل ہونے سے روک دیا گیا
Sep ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۴ہندوستان کو کینیڈا کے درمیان جاری کشیدگی کا اثر برطانیہ میں بھی نظر آنے لگا ہے۔
-
ہندوستان میں کینیڈا کے شہریوں کا داخلہ بند، ہند کینیڈا تعلقات میں نیا موڑ
Sep ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۸ہندوستان اور کینیڈا کے کشیدہ تعلقات کے درمیان ہندوستان نے ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے کینیڈا کے شہریوں کے لئے ویزا خدمات معطل کردی ہیں۔
-
ہندوستان کے خلاف کینیڈا کے الزامات پر پاکستان کو تعجب نہیں
Sep ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۴پاکستان کے سیکریٹری خارجہ سائرس قاضی نے کہا ہے کہ کینیڈا میں ایک علیحدگی پسند سکھ رہنما کے قتل میں ہندوستان کے ملوث ہونے کے بیان پر حیرانی نہیں ہے اور دنیا کو ہندوستان کے ہتھکنڈوں کا احساس ہونا چاہیے جس سے وہ ’ایک ناگزیر اتحادی‘ سمجھتا ہے۔
-
ہندوستان نے کینیڈا کے سفارت کار کو ملک چھوڑنے کا الٹمی میٹم دے دیا
Sep ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۳ہندوستان کی وزارت خارجہ نے کینیڈا کے ایک سفارت کار کو پانچ دن کے اندر ملک چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔ اس سےپہلے کینیڈا نے ہندوستانی سفارت کار کو جاسوس کا سردار کہہ کر ملک سے نکلنے کا حکم دیا تھا۔