جیل بھرو تحریک: فیاض الحسن چوہان اور زلفی بخاری سمیت پی ٹی آئی کے کارکنوں نے گرفتاری دے دی
ہندوستان میں حزب اختلاف کی سب سے بڑی جماعت کانگریس کے سینیئر رہنما کوطیارے سے اتار کر گرفتار کرلئے جانے کے واقعے پر، ایک بڑا سیاسی تنازعہ کھڑا ہوگیا ہے۔
پی ٹی آئی کی جیل بھرو تحریک آج لاہور سے شروع ہوگئی۔
تحریک انصاف کے لیڈران اور کارکنان آج سے خود کو جیل بھرو تحریک کے تحت گرفتاری کے لیے پیش کریں گے۔
دہلی کے نائب وزیر اعلی منیش سیسودیا نے مرکزی تفتیشی ادارے سی بی آئی سے درخواست کی ہے کہ اکسائز پالیسی کے بارے میں ان سے تفتیش بجٹ کی تیاری کے بعد کی جائے۔
یو ایس نیشنل سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن سی ڈی سی نے اپنی نئی رپورٹ میں امریکہ میں نوعمر اور نوجوان لڑکیوں کی نفسیاتی صورتحال کے حوالے گہری تشویش ظاہر کی ہے۔
کوئٹہ میں سی ٹی دی پولیس نے ایک خاتون کوگرفتارکیا ہے جو خودکش حملہ کرنے کی منصوبہ بندی کر رہی تھی۔
پی ٹی آئی کارکنان مسلسل حکومت اور پولیس کے خلاف نعرے لگا رہے ہیں۔
پاکستان کے وزیر داخلہ نے سابق وزیراعظم عمران خان کو جیل بھرو تحریک شروع کرنے کا چیلنج دیا ہے۔
غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے اپنے جارحانہ اقدامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے جہاد اسلامی فلسطین کے سینیئر رہنما شیخ خضر عدنان کو گرفتار کرلیا۔