-
امریکہ کی پہچان بنتا جا رہا ہے گن کلچر!
Aug ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۶امریکہ میں تقریبا روزانہ کہیں نہ کہیں گن کلچر کی بھیٹ چڑھنے والوں کے اہل خانہ کی سسکیاں سنائی دے ہی جاتی ہے۔
-
امریکا : 24 گھنٹے میں فائرنگ کا دوسرا بڑا واقعہ، ہلاکتوں کی تعداد 36 ہوگئی
Aug ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۶امریکا میں ٹیکساس کے بعد اب اوہائیو میں بھی ایک مسلح شخص نے فائرنگ کرکے دس افرادکو ہلاک اور چوبیس دیگر کو زخمی کردیا اس سے پہلے ٹیکساس میں ایک شاپنگ مال میں فائرنگ میں افراد ہلاک اورچھبیس دیگر زخمی ہوگئے۔دوسری جانب امریکی شہریوں نے وائٹ ہاؤس کے سامنے مظاہرہ کرکے اسلحہ لے کر چلنے پر پابندی کا سخت قانون وضع کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امریکہ میں فائرنگ کے تازہ واقعات میں درجنوں ہلاک اور زخمی
Jul ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۸:۳۰امریکہ کی مختلف ریاستوں میں فائرنگ کے تازہ واقعات میں کم سے کم اڑسٹھ افراد ہلاک اور زخمی ہو گئے۔
-
امریکا میں انسانی حقوق کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزی
Jun ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ امریکا میں انسانی حقوق کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزی ہو رہی ہے۔
-
امریکی ریاست الاباما میں پولیس پر فائرنگ
May ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۹:۴۰امریکی ریاست الاباما میں ایک شخص نے پولیس اہلکاروں کو فائرنگ کا نشانہ بنایا ہے۔
-
امریکہ میں فائرنگ، چھیاسی ہلاک اور زخمی
May ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۱امریکہ کی مختلف ریاستوں میں فائرنگ کے واقعات میں اسّی سے زائد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
-
امریکا، گن کلچر کا شکار پھر ہوئے بچے + ویڈیو
May ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۳آمریکا کے ہائلینڈس رینچ کے ایک اسکول کے دو طلبہ نے اپنے ایک ساتھی کو گولی مار کر ہلاک کر دیا اور 8 دیگر کو زخمی کر دیا ۔
-
امریکی اسکول میں فائرنگ 8 طالب علم زخمی
May ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۸زخمی طلبہ کو فوری طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
-
امریکہ میں فائرنگ کے واقعات، درجنوں ہلاک و زخمی
Apr ۲۹, ۲۰۱۹ ۲۱:۵۹امریکہ کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کےرونما ہونے والے بہتر واقعات میں درجنوں افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
اسمگلنگ اور سائبر کرائم کے خلاف سخت اقدامات کی ضرورت پر زور
Apr ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۹رہبرانقلاب اسلامی نے اسمگلنگ اور سائبر کرائم کے خلاف سخت اقدامات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔