ہندوستان نے بنگلہ دیش کے ساتھ اپنے تعلقات کو دو دوست اورہمسایہ ممالک کے مابین عالمی شراکت کی ایک عمدہ مثال کے طور پر پیش کرتے ہوئے ہفتہ کے روز باہمی تعاون کے سات معاہدوں پر دستخط کیے ۔
ایران کو تیل کی ترسیل سے کوئی نہیں روک سکتا۔
کوہاٹ میں ٹل بلاک سے تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔
پاکستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ روس سے ہتھیار خریدنے کا ارادہ ہے جس کے لیے پاکستانی فوج روسی فوج سے رابطے میں ہے۔
کراچی کے قریب گہرے سمندر سے تیل اور گیس کے ذخائر کا کوئی نمونہ نہ مل سکا جب کہ ڈرلنگ پر ساڑھے 14 ارب روپے کے اخراجات آئے۔
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ گیس پائپ لائن منصوبہ مکمل نہ کیا تو اسلام آباد تہران کو جرمانہ ادا کرنے پر مجبور ہو گا۔
پاکستان کے وزیراعظم نے وزارت خزانہ کوگیس منصوبے پرعمل درآمد کے امکانات تلاش کرنے کی ہدایت دی ہے۔
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبہ ختم کرنے پر کہا ہے کہ ایک بار بھر پی ٹی آئی کی وفاقی حکومت نے امریکی دباو کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے۔
پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر مہدی ہنردوست اور پاکستانی وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے پیٹرولیم ندیم بابر نے تیل وگیس کے میدان میں باہمی تعاون کی توسیع کے طریقوں کا جائزہ لیا.
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے سے متعلق احکامات جاری کر دیئے۔