آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی پچیس اگست انیس سو چونتس کو صوبہ رفسنجان کے ضلع بہرمان کے ایک متول خاندان میں پیدا ہوئے ،
ایران کی تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی نے خطے کی مشکلات کے حل کے لئے علاقے کے سبھی ملکوں کے تعاون پر زوردیا ہے
تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی نے مجلس شورائے اسلامی اور مجلس خبرگان رہبری کے انتخابات میں ایرانی عوام کی وسیع پیمانے پر شرکت کو علاقائی اور عالمی سطح پر ایران کی ساکھ کو بڑھانے کے مترادف قرار دیا ہے۔
ایران کی تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران مشترکہ جامع ایکش پلان کے بعد عالمی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔
تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی نے مشترکہ جامع ایکشن پلان پر فریق مقابل کی طرف سے مکمل پابندی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ نے علاقے میں اغیار کی موجودگی کو بحران اور بدامنی میں اضافے کا سبب قرار دیا ہے۔
تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ نے نائیجیریا کے شیعہ مسلمانوں کے قتل عام پر مبنی اس ملک کی فوج کے اقدام کی مذمت کی ہے۔
جرمنی کے وزیر خارجہ فرانک والٹر اشٹائن مائر نے تہران میں ایران کی تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ نے منی سانحے سے متعلق حقائق سامنے لانے پر زوردیا ہے ۔