-
انگلینڈ کی طرف سے ممکنہ طور پر یوکرین بھیجے جانے والے ٹینک وہاں جل جائیں گے: روس
Jan ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۸روس نے کہا ہے کہ انگلینڈ کی طرف سے ممکنہ طور پر یوکرین بھیجے جانے والے ٹینک وہاں پر جل جائیں گے اور اس سابقہ سوویت جمہوریہ کو جدید ہتھیاروں کی فراہمی سے جنگ کے نتیجے میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی۔
-
امریکہ میں جنگ یوکرین کے خلاف مظاہرہ (ویڈیو)
Jan ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۴سیکڑوں امریکی شہریوں نے حکومت کی جانب سے یوکرین کو دی جانے والی فوجی اور مالی امداد کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
-
تقریباً نصف جرمن شہری یوکرین کو ہتھیار بھیجنے کے مخالف ہیں۔
Dec ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۹ایک یورپی ادارے کے سروے سے پتہ چلتا ہے کہ یوکرین کو ہتھیار بھیجنے کے مخالفین کی تعداد اس کے حامیوں کی تعداد سے زیادہ ہے۔
-
دہشتگردوں کے پاس سے اسرائیلی و امریکی اسلحے برآمد ۔ ویڈیو
Mar ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۵شامی فوج نے ملک کے جنوبی علاقوں میں دہشتگردوں کے خلاف اپنے آپریشن کے دوران بڑی مقدار میں اسرائیلی و امریکی اسلحے برآمد کئے!
-
کینیڈا مشرق وسطی کو سب سے زیادہ ہتھیار فروخت کرنے والا دوسرا بڑا ملک
Jun ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۸:۳۵تازہ اطلاعات کے مطابق کینیڈا امریکا کے بعد مشرق وسطی کو سب سے زیادہ ہتھیار برآمد کرنے والا ملک ہے۔
-
عرب ممالک، مغربی ملکوں کے ہتھیاروں کے سب سے بڑے خریدار
Apr ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۸:۴۱عرب ممالک ، مغربی ممالک کے ہتھیاروں کے سب سے بڑے خریدار تیل کی قیمت میں کمی اور خلیج فارس کے تیل پیدا کرنے والے ممالک کی آمدنی میں کمی کے باوجود یہ ممالک بدستور ہتھیار خریدنے میں دلچسپی رکھتے ہیں-
-
امریکہ پاکستان کو جدید ترین جنگی ہیلی کاپٹر فراہم کرے گا
Apr ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۹امریکہ، پاکستان کے ساتھ فوجی اور دفاعی تعاون کے تحت نو ترقی یافتہ اے ایچ ون زیڈ ہیلی کاپٹر فراہم کرے گا۔