گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہندوستان میں کورونا وائرس میں مزید 53 ہزار سے زائد افراد مبتلا ہوئے ہیں۔
گذشتہ 24 گھنٹوں میں ہندوستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں کمی آئی ہے اور یہ 60 ہزار سے کم ہو کر 56 ہزار پر آ گئے۔ قبل ازیں پیر کے روز 68020 کیسز درج کیے گئے تھے جبکہ اتوار کو تعداد 62714 تھی۔
پاکستان میں جان لیوا وائرس کورونا نے خطرے کی گھنٹی بجادی اور ایک دن میں اس سے مزید 100 افراد جاں بحق ہوگئے۔
مسلح افراد نے جموں سرینگر قومی شاہراہ پر سنگم اننت ناگ علاقے میں سیکورٹی فورسز پر گرینیڈ حملہ کیا، جس کے نتیجے میں دو عام شہری زخمی ہوگئے۔
انڈونیشیا کے پرٹامینا( Pertamina) اور بالونگن (Balongan ) آئل پلانٹ میں دھماکہ کے بعد آگ لگ گئی۔
انڈونیشیا میں گرجا گھر کے باہر ہونے والے 2 مبینہ خودکش حملوں کے نتیجے میں 14 زخمی ہوگئے۔
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیرمیں جھڑپ کے دوران 2 عسکریت پسند جاں بحق اور 3 فوجی ہلاک و زخمی ہوگئے۔
پاکستان میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز میں روز بروز تشویشناک حد تک اضافہ ہورہا ہے ۔
امریکہ میں فائرنگ سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 8 افراد ہلاک و زخمی ہوگئے۔
پاکستان میں کورونا سے ایک دن میں 63 افراد جاں بحق ہوئے جس کے بعد وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 14 ہزار 91 ہوگئی۔