Apr ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۵ Asia/Tehran
  • کورونا  کینیڈا کے لئے وبال جان بن گیا

کینیڈا میں کورونا پابندیوں کے خلاف ٹورنٹو کے ہزاروں شہری سڑکوں پر نکل آئے

کینیڈا میں کورونا پابندیوں کے خلاف احتجاج کیا گیا، مظاہرے میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔

کینیڈا کے بڑے شہر ٹورنٹو میں کورونا وبا کی وجہ سے لگائی گئی پابندیوں سے لوگ اکتا گئے، ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے، شرکاء نے پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر لاک ڈاؤن کے خاتمے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔

شرکاء کا کہنا تھا کہ ان کے کاروبار تباہ ہو گئے اور روز گار ختم ہو رہے ہیں۔ ریلی میں شریک افراد نے بینڈ باجے بھی بجائے۔

ٹیگس